ڈاکٹر یاسمین راشد کی وصیت 🚨
حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے، اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی رہائی اور علاج کے لئے فرض سمجھ کر سب بھرپور آواز اٹھائیں
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال
یہ May 9, 2013 کی وڈیو ہے، جب عمران خان زخمی تھے اور شوکت خانم ہسپتال سے اسلام آباد جلسے میں live stream کے ذریعے خطاب کیا تھا۔
عوام نے اس دن ایک اوتھ لیا تھا ، آج تک وہ وعدہ عمران خان سے نبھا رہے ہیں۔ کمال کا رشتہ ہے کپتان اور عوام کا۔
وزیراعلی سہیل آفریدی کا کشمیرمظفرآباد سے خطاب
اس دفع غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ، تیار ہو ؟ تیار رہنا !! بہت بڑے احتجاج کی کال آنے والی ہے اس دفع پورے ملک سے لوگ نکلیں گے ۔
🛑 ایران کا بڑا اعلان:🛑
ہم تاریخ کے سب سے بڑے میزائل حملے کی تیاری کر رہے ہیں۔
اگر کسی قسم کا حملہ ہمیں محسوس ہوا تو ہم فوراً جوابی کارروائی شروع کر دیں گے۔
یاد رہے ایران پہلے ہی امریکہ سے کسی ملاقات یا مزاکرات کی نفی کر چکا ہے۔ امریکی وفد ایرانیوں سے ملنے تو پاکستان آ سکتا تھا مگرپاکستانی حکمران تو رپورٹنگ کے لیے امریکہ میں حاضری دے دیں گے۔ اور ہاں زرائع کے مطابق ایران اب براہ راست نہیں بلواسطہ مزاکرات بزریعہ پاکستان کر رہا ہے۔
ہم سب کشمیری مل کر عمران خان کی خاطر نکلیں گے، عمران خان کو مائنس کرنے والی سب سوچوں کو غلط ثابت کرینگے، انشااللہ ہمارا خان جلد باہر آئے گا۔ کشمیر جلسہ میں شریک ایک خاتون کی گفتگو
ورکرز نے ہمیشہ پارٹی رہنماؤں کا ساتھ دیا اور ان کی کال پہ لبیک کہا؛ شاید کبھی رہنماؤں کو بھی ورکرز کی کال پر توجہ دینا چاہئیے۔
خو شحال گڑھ پہ آپ کا انتظار رہے گا
تحریک انصاف کے سفر میں سے ایک یادگار لمحہ ۔۔۔ جس دن عمران خان اسمبلی میں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
اس دن ہم سب کے نعروں سے وہ اسمبلی کم سٹیڈیم زیادہ لگ رہا تھا۔
کیا پتہ تھا کہ اس کے آگے عشق کے امتحان اور بھی تھے۔
#PTIFoundationDay#EverySecondCountsForKhan