فوج نے عمران خان کو دباؤ میں رکھنے کیلئے چند شاطرانہ اقدامات کئے تھے:
عمران خان کے متعلق مشہور کیا گیا کہ وہ کوکین کا نشہ کرتا ہے۔ یہ منظم کیمپین جنرل عاصم سلیم باجوہ کے دور میں ہوئی جب وہ ڈی جی آئی ایس پی آر تھا۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ چند سال بعد اس کا اپنا بیٹا امریکہ میں ڈرگ استعمال کرنے پر گرفتار ہوگیا۔
فوج نے 2018 میں آر ٹی ایس بند کروا کر یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ 2018 کا الیکشن عمران خان نے نہیں جیتا تھا بلکہ فوج نے اسے جتوایا۔ آج فوج کے بارے میں پوری قوم یکسو ہو کر کہہ رہی ہے کہ اس نے 2024 کے الیکشن میں بدترین دھاندلی کی اور عمران خان کی سیٹیں چھینیں۔
عمران خان کے متعلق فوج نے مشہور کروایا کہ وہ یہودی ایجنٹ ہے۔ اس مقصد کیلئے عمران خان کے دور میں فوج نے افواہ پھیلائی کہ اسرائیلی جہاز دس گھنٹے تک اسلام آباد ائیرپورٹ پر آیا جس میں اسرائیلی وزیراعظ�� نے عمران خان سے ملاقات کی۔ اللہ کا کرنا ایسا ہوا کہ آج اسی فوج کا سربراہ یہودی ایجنٹ کے طور پر سامنے آیا ہے اور آج پورے ادارے پر یہودی ایجنٹ ہونے کا لیبل چسپاں ہوچکا ہے۔
اب یہ بات ماننی ہوگی کہ عمران خان اللہ کا برگزیدہ بندہ ہے۔ جو کوئی بھی اس کے خلاف سازش کرتا ہے، ذلیل و خوار ہوتا ہے!!!
بلاآخر جہاز ائیر ہنجاب سے ہوتا ہوا مریم نواز یع��ی پنجاب حکومت کی ملکیت میں ظاہر کر دیا گیا - عوام کو مسلسل جھوٹ بولنے اور دھوکے میں رکھنے پر عظمی بخاری صاحبہ پر پیکا ایکٹ لگایا جائے گا یا یہ سہولت صرف صحافیوں اور عام عوام کے لیئے رکھی گئی ہے 🙏
محترم عمران خان صاحب۔۔رمضان مبارک،امید ہے کہ آپ روزے رکھ رہےہوں گے،یقین ہے کہ آپ آنکھوں کی تکلیف بھی باقی تکالیف کی طرح ہمت اور حوصلے سے برداشت کر رہے ہوں گے،باقی جو حکومت اقتدار کے نشے میں خود بینائی کھو چکی ہو اُس نے آپکی بینائی کا کیا علاج کروانا،محترم سب سے پہلے بھٹو اور ضیاء کو ایک کرنے پر،ان کی جعلی جمہوریت ایکسپوز کرنے پر ایک بار پھر مبارک قبول فرمائیں،محترم ملک کا جو سوا ستیاناس ہوچکا،آپ کے ساتھ،آپکے ثابت قدم ساتھیوں کے ساتھ جو کچھ ہوچکا،جو ہورہا اور آپکی پارٹی میں ران�� نمبر جو کر رہے اُس پر آج بات نہیں کرنی،آج آپ کو مخاطب کرنے کا مقصد آپ کو صرف یہ بتانا تھا کہ آپ کے خیبرپختونخوا میں غربت 28.7 فیصد سے بڑھ کر 35.3 فیصد ہو گئی ہےمطلب آپکی پارٹی نہ آپ کے حوالے سےکارکردگی دکھا سکی اور نہ صوبے میں کچھ کر سکی،باقی اس قوم کا اتنا نہ سوچا کریں،اقلیت کو چھوڑ کر یہاں سب جھوٹ اور منافقت سے بھرے ہوئے،اپنا خیال رکھیں۔۔
یاد رکھیں کہ ہر عروج کو زوال ہے اور ہر زوال کو عروج ہے۔۔
بائیو میٹرک کی مشین ائر پورٹ پر لے جا کر ابا سرخرو کروانے والو " سرخرو ہونا اسے کہتے ہیں " آج خود مان گئے کہ عمران خان نے ڈیل کی آفر جوتے کی نوک پر رکھ دی !!!
اتنے بیانات،اتنی تقریریں،اتنی پریس کانفرنسیں اور اتنی وضاحتیں،یہ سب کیوں،کیا کر بیٹھے ہو،کس کی پردہ داری ہے،یہ سب کرنے کی بجائے اور اور بہت کچھ کرنے کی بجائے عمران خان سے عمران خان کے ذاتی ڈاکٹروں ڈاکٹر فیصل سلطان،ڈاکٹر عاصم یوسف،ڈاکٹر خرم مرزا کو ملوا دو،رہنے دو عمران خان کی بہنوں کو،آپ کو ڈر ہے نا کہ وہ عمران خان سےملکر سیاست کریں گی،لیکن ڈاکٹر فیصل سلطان،ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر خرم مرزا تو نہ سیاسی اور نہ یہ عمران خان سے ملکر سیاست کریں گے،اگر نیت صاف ہے تو انہیں ہی عمران خان سےملوا دو۔۔
بریکنگ نیوز 🚨: ماہر معاشیات قیصر بنگالی کا بڑا انکشاف، اسٹبلیشمنٹ کی بدمعاشی پر کھل کر بول اُٹھے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
بلوچستان کی گیس فوجی فاؤنڈیشن کو پانی سے بھی سستی دی جا رہی ہے۔ پیداواری لاگت کے محض 13 فیصد پر۔ یہ رعایت نہیں کھلی معاشی ناانصافی ہے
نواز شریف نے قوانین میں تبدیلی کرکے سعودی بادشاہ کی دی ہوئی مرسیڈیز گاڑی خود رکھ لی- توشہ خانہ /کابینہ قوانین اسوقت کیا اس کی اجازت دیتے تھے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#Toshakhana
“توشہ خانہ 2 کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے کیونکہ یہ کیس جس شخص کے بیان کی بنیاد پر کھڑا کیا گیا تھا وہ گواہ ہی عدالت میں جھوٹا ثابت ہو چکا ہے۔ اس کیس کو مزید کھینچنے کا جواز نہیں بنتا کیونکہ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہ بریگیڈیئر احمد اور کرنل ریحان نے بھی یہ بیان دیا ہے کہ توشہ خانہ سے لیے گئے تحفوں کے کاغذات مکمل تھے۔ لیکن تمام ثبوتوں اور سرکاری گواہوں کے جھوٹے ثابت ہونے کے باوجود کیس کی سماعت جاری ہے۔ اگر سیاسی انتقام ہی مقصد نہ ہو تو اس جھوٹے کیس میں بھی میری اور بشرٰی بیگم کی بریت اسی ہفتے ہو جانی چاہیئے۔ جمعرات کو القادر کیس کی بھی بالآخر تاریخ دے دی گئی ہے۔ مجھے اب بھی امید ہے کہ عدالت میرٹ اور قانون کو سامنے رکھتے ہوئے ان مقدمات میں انصاف دے گی اور اس جھوٹے کیس میں رہائی ہو جائے گی۔
محسن نقوی نے کرکٹ اور عاصم منیر نے پاکستان کا ایک جیسا حال کر دیا ہے۔ پاکستان میں ہر ادارہ اس وقت تباہی کا شکار ہے۔ کرکٹ واحد کھیل ہے جو پوری قوم شوق سے دیکھتی ہے۔ کرکٹ کو بھی جب سے منظور نظر محسن نقوی کے حوالے کیا گیا ہے تباہی ہی تباہی ہے۔ پاکستانی ٹیم نے 2021 میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی اور تب ایک باعتماد ٹیم تھی-
ان کے پاس میچ جیتنے کا ایک واحد طریقہ یہ ہے کہ عاصم منیر اور محسن نقوی کو اوپننگ بیٹسمین کے طور پر بھیجا جائے اور سکندر سلطان راجہ، قاضی فائز عیسٰی کو امپائرنگ دی جائے اور ڈوگر کو تھرڈ امپائر بنا دیا جائے کیونکہ موجودہ سیٹ اپ کو جیتنے کا یہی ایک طریقہ معلوم ہے
عاصم منیر کو سوچنا چاہئے کہ اپنے ناجائز اقتدار کو طول دینے کے لیے اس نے کیا کچھ کیا ہے:
سب سے پہلے جمہوریت ختم کی- 9 مئی کا فالس فلیگ کر کے ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو کچلا گیا، پھر 8 فروری کو انتخابات میں عوام نے جو مجھے دو تہائی اکثریت دی اسے چھین کر اقتدار ان چوروں کے حوالے کر دیا گیا جنھوں نے عوام کا پیسہ لوٹ��ے کے سوا کوئی دوسرا کام نہیں کیا۔ باوجود ڈکٹیٹرشپ کے مشرف کو اگر کوئی عوامی حمایت حاصل تھی تو اس کی دو وجوہات تھیں: ایک، اس نے میڈیا کو آزاد کیا تھا۔ دو، وہ ملک کے دو کرپٹ ترین خاندانوں یعنی ��ریف و زرداری خاندان کا احتساب کر رہا تھا۔ اب اسی سزا یافتہ کرپٹ مافیا کو دوبارہ ملک پر مسلط کر کے ملک کو کئی دہائیوں پیچھے دھکیل دیا گیا ہے۔
دوسرا، چھبیسویں ترمیم کے ذریعے عدلیہ کی خودمختاری سلب کر کے اسے ایک سرکاری ادارے میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اس کے باوجود وہ ججز قابل تحسین ہیں جو آج بھی قانون کی حکمرانی اور آئین کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ ججز پوری قوم کے ہیروز ہیں اور پوری قوم ان کے پیچھے کھڑی ہے جنھوں نے ان کٹھن ترین حالات میں بھی حق کا علم اٹھایا ہے۔ دوسری جانب، وہ ججز جو عاصم لأ کے سامنے جھکے ہوئے ہیں، انھیں نہ تو تاریخ اور نہ ہی یہ قوم کبھی معاف کرے گی۔
تیسرا ملک میں ظلم کا بازار گرم کیا گیا، اخلاقی نظام کو مکمل طور پر تباہ کیا گیا اور انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں کی گئیں- لوگوں کو جیلوں میں ڈالا گیا اور ملٹری ٹرائل کر کے غیرقانونی سزائیں دی گئیں، اور یہ سلسلہ بنا کسی احتساب کے خوف کے جاری ہے۔
اپنی جماعت بالخصوص، علی امین ، بیرسٹر سیف اور بیرسٹر گوہر، کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطہ مکمل طور پر منقطع کر دیں۔ اسٹیبلشمنٹ نے اگر کوئی بات کرنی ہے تو اڈیالہ جیل آ کر مجھ سے کریں۔ آپ ان سے جتنی مذاکرات کی کوشش کرتے ہیں، وہ اتنا ہی ظلم و ستم کی شدت بڑھا کر ہماری جماعت کو کچلنے کی کوشش کرتے ہیں۔
کس قدر غیر انسانی عمل ہے کہ گوجرانوالہ میں دو سال سے بےگناہ قید قاسم کھوکھر کا بروقت علاج نہیں کروایا گیا جس سے اس کی جیل میں ہی موت واقع ہو گئی۔ اس سے پہلے بھی کئی ورکرز جیل سے آ کر فوت ہو چکے ہیں۔۔۔ میں ان کے خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔
27 ستمبر ک�� پشاور جلسے میں پوری قوم شرکت کرے۔یہ جلسہ قانون کی بالادستی، آزاد میڈیا ، خودمختار عدلیہ اور جمہوریت کی بحالی کے لیے ہے اس لیے پوری قوم کو یک زبان ہو کر نکلنا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور اس جلسے کے انتظامات کریں اور جنید اکبر ان کا ساتھ دیں۔ پوری پارٹی اور ��رکرز اس جلسے کو تاریخی بنانے کے لیے محنت کریں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ سے گفتگو 22 ستمبر ، 2025
سعودی عرب دورے سے پاکستان کو تو کچھ نہیں ملا- البتہ شہباز شریف�� بلاول بھٹو، مریم اورنگزیب ، طاہر اشرفی کو مجموعی طور پر کڑوڑوں روپے کے تحفے ضرور ملے- کیا آج کی تاریخ تک تحفے توشہ خانہ میں جمعع ہوئے،؟ ہیرے موتی والی گھڑی کس کو ملی؟
#T
#Toshakhana
توشہ خانےسے جعلی اکاؤنٹ سے پیمنٹ کر کے بی ایم ڈبلیو اور ٹویوٹا لیکسس گاڑیاں سابق صدر آصف زرداری نے کیسے لیں؟
سرکاری دستاویزات کی زبانی
#Toshakhana#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
وکیل بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی پراسیکیوٹر بنا۔۔۔ڈگری درست
ڈپٹی اٹارنی جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
ایڈوکیٹ جنرل بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج بنا ۔۔۔ڈگری درست
اسلام آباد کے تین قومی حلقوں کے فارم ۴۵ کھولے تو ڈگری جعلی ہو گئی
غلاموں کے بستی میں ایک دلیر جج.....❤️
مریم نواز نے ایم اے انگلش میں کیا، اور Phd کی ڈگری لی پولیٹیکل سائنس میں، یہ کیسے ہوا؟؟ معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں پہنچا ہائیکورٹ نے ڈگری اور تفصیل مانگ لی تھی اور مریم نواز نے استعفی دے دیا تھا ۔۔۔ نشر مکرر بشکریہ ARY نیوز