Sizden bir ricam olabilir mi?! Filistin hakkında konuşmayı bırakmayın lütfen... Algoritmayı bozmak için nokta bırakın.
Destek için takip etmeyi unutmayın. 💔🇵🇸
This Gora influencer picks any homeless jobless bewda/charsi and dresses them like model
He very well know that he can recover 20 times whatever he is spending on his content. The homeless guy gonna look like same after selling clothes for pauwa and chakna
Influencer target audience is Goras and westerners and he is know what he is serving them - Mysery Racism
اگر کسی کے دماغ میں کوئی شبہ تھا بھی کہ پاکستان جنگل کے قانون کے شکنجے میں پھنس چکا ہے جہاں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے اصول ہی کو قانون کی حیثیت حاصل ہے، تو حکومتی وزراء کے حالیہ بیانات جن میں یہ فوجی عدالتوں کیخلاف فیصلے کی صورت میں سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمد سے مکمل طور پر انکاری ہیں، کے بعد یہ تمام شکوک و شبہات دور ہو جانے چاہئیں۔
اس سب سے پی ڈی ایم کے (دل و دماغ پر قابض) انتخاب سے فرار اور مقتدرہ کے پیچھے چھپنے کی مایوس کن خواہش بھی جھلکتی ہے۔