عزت ماب @BBhuttoZardari@MinisterEduGos@SindhCMHouse
غریب کسانوں کے بچوں کو تعلیم حاصل کرنے کے لیے اسکول 🏫 بلڈنگ دی جائے تاکہ بچے اطمینان اور سکون سے تعلیم حاصل کر سکیں شکریہ گورنمنٹ پرائمری اسکول محمد موسیٰ ببر تعلقہ دادو سندھ 🇵🇰
میری پیاری بچی
میں نہیں جانتا تمہارا نام کیا ہے اور تم کہاں کی رہنے والی تھی؟ لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ اب تم جنتوں میں رہ رہی ہو ہم سے کہیں اچھی جگہ۔
شکر ہے کہ تمہاری جان اس جہنم سے چھوٹ گئی جہاں درندے ہر وقت اسی تاک میں رہتے ہیں کہ کوئی ان کے ہاتھ آئے جس کو وہ نوچ سکیں اور اپنی وحشیانہ تربیت اور طبیعت کو تسکین دے سکیں۔
سوری میرے بچے۔۔۔۔ تمہاری ماں کو کبھی بھی یہ خیال نہیں آیا ہوگا کہ وہ تمہیں آخری بار دیکھ رہی ہے کہ وہ تمہیں چینی لینے نہیں، اپنے زندگی میں زہر گھولنے کے لیے بھیج رہی ہے
دکھ اس قدر زیادہ ہے کہ مجھ سے ٹائپ نہیں ہو رہا میں بول بول کر یہ الفاظ لکھ رہا ہوں اور میری آنکھوں سے آنسو جا ری ہیں۔ بچے آپ تو جنتوں میں چلی گئی ہو کیونکہ آپ جیسے معصوم فرشتوں کا وہی مسکن ہے۔ لیکن ان تین چار لوگوں نے ہمیں اس وقت تک جہنم میں دہکتے ہوئے الاؤ میں چھوڑ دیا ہے، جب تک وہ کیفر کردار تک نہیں پہنچائے جاتے۔
کوئی سوچنے والا، کوئی احساس رکھنے والا، بچیوں سے پیار کرنے والا، چین سے نہیں بیٹھ سکتا جب تک اس کو ان درندوں کے بارے میں تسلی بخش خبر نہ ملے۔
بچے۔۔۔ کاش میں کچھ کر سکتا، کاش۔۔۔ میں ان کو پکڑ کے ان کی گردنیں مروڑ سکتا۔۔۔ ان کے ایک ایک اعضاء کو الگ کر کے ان کو اس طرح اذیت ناک موت مارتا کہ اس ان کی چیخیں آسمان تک پہنچاتا آئی ایم سوری بچے ۔۔۔سوری
لیکن میں چپ نہیں بیٹھا ہوں۔۔۔۔ میرے پاس یہ میڈیا ہے۔۔۔۔ سوشل میڈیا اور یقین کرو یہ بہت طاقتور ہے۔۔۔ میں اس سوشل میڈیا کے ذریعے یہ پوسٹ بھیج کر سوچ رہا ہوں کہ میں دنیا ہلا دوں ساری دنیا کو اکٹھا کر دوں تمہارے قاتلوں کے خلاف۔
بچے۔۔۔تمہاری ماں نے کب یہ سوچا ہوگا کہ وہ تمہیں لال جوڑے کی بجائے تمہاری خون میں لت پت لاش دیکھیں۔۔۔اس نے سوچا ہوگا کہ تمہارے گلے میں تعویذ ہے امام ضامن کا جو تمہاری حفاظت کرے گا لیکن ان ظالموں نے اس کا بھی خیال نہ کیا اور اپنی نفرت انگیز جبلت کو استعمال کرتے ہوئے تمہیں چلتی پھرتی زندہ۔۔۔۔ اف کتنا دکھ ہو رہا ہے یہ لفظ سوچتے ہوئے۔۔۔۔ تمہاری تصویر میں جو معصومیت ہے۔۔۔۔آنکھوں میں جو چمک ہے وہ مارے ڈالتی ہے۔۔۔۔۔ قسمت جو لکھی ہوتی ہے اس کو ہم بدل نہیں سکتے۔۔۔۔ لیکن سزا کا تصور بھی ایسے ہی درندوں کے لیے ہے۔۔۔۔میں تمہاری روح سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک تمہارے قاتل کیفر کردار تک نہیں پہنچ جاتے، ہر روز ایک پوسٹ لگایا کروں گا ہر روز تمہاری تصویر اپلوڈ کیا کروں گا اور لوگوں کو یاد کروایا کروں گا۔۔۔ شاید اسی طرح انصاف مل جائے شاید اسی طرح تمہاری ماں کو سکون مل جائے اس کی بے چین تڑپتی ہوئی زندگی میں ایک ٹھہراؤ ا جائے۔ سوری بچے۔۔۔سوری
آج مجھے وہ مصرع بہت شدت سے یاد آ رہا ہے اور یہ میں نے دوسری پوسٹوں پہ بطور کمنٹ بھی لکھا ہے اور میں اپنی بات چیت اور اس پوسٹ کا اختتام اسی مصرعے سے کر رہا ہوں
قیامت خود بتائے گی قیامت کیوں ضروری تھی

صبح ہونے سے پہلے پھولوں کو بھی علم نہیں ہوتا کہ
انھوں نے شادی میں جانا ہے یا جنازے میں۔
اس لیے کبھی بھی غرور نہ کیا کریں۔
بہت خوبصورت بات سر برگیڈئیر ®طارق زمان ملک صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ بزرگ و برتر٬ ہماری خطاؤں کومعاف فرما٬ ہم پر اپنا رحم وکرم فرما٬ ہمارے رزق میں وسعت و برکت عطا فرما ٬ تمام بیماروں کو شفاءکاملہ و عاجلہ عطافرما ٬ تمام آفتوں اورمصیبتوں سے ہمیں محفوظ فرما٬ اور ہمیں ہمیشہ شکر ادا کرنے والا بنا دے ۔
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبحِ بخیر
یا اللہ کریم، ہمیں ہر آنے والے دکھ, تکلیف, ذلت, رسوائی, مصیبت اور پریشانی سے محفوظ فرما۔ اپنے لامحدود خزانوں سے رزق حلال, صحت, طویل عمر, خوشیاں اور کامیابیاں عطا فرما.
یا اللہ رب العزت پاکستان کو ہمیشہ کی سلامتی اور استحکام عطا فرما ۔
ﺁﻣﯿـــــــــــﻦ
ﯾﺎرب ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ
📍پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر نے برگن اسٹاک ریزورٹ میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کے ساتھ ملاقات کی۔
@ArmyChiefofPK
⚔️
ہیپی فادرز ڈے۔
اللہ پاک میرے مرحوم والد سمیت جن کے والدِ محترم رحلت فرما چکے ہیں انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جن کے والدِ گرامی زندہ ہیں انہیں لمبی اور خیر و برکت والی زندگی عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین