@iqrarulhassan :مہنگائی،بجلی،گیس،پٹرول،گوشت ہر چیز کی قیمت ساتویں آسمان پہ ہے اقرار الحسن بوٹ پولشیا خوشامد سے فارغ ہو کر اس پہ بھی توجہ دے لے۔ غریب دیوالیہ ہو چکا ہے
جو لوگ آج مسجد نبوی میں افطار کریں گے
وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو بتانا کہ انکی حرمت کا رکھوالا دشمنوں کے جھنڈ میں پھنس گیا ہے#ImranKhanPrimeMinister