@Mufti_Kakakhail رائیونڈ مرکز میں اجتماع کے بعد اکثر لوگ ترپالییں چھوڑ بھی جاتے ہیں وہاں رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔ میری اس راۓ کو غلط مطلب یا رنگ نہ دیا جائے ۔ جزاک اللّہ
“ایک ڈاکٹر”
بچہ چند ماہ کا تھا کہ اسے قے کا عارضہ لاحق ہوگیا. میں اسےشہر کے سب سے بڑے چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر سمیر شیخ کے پاس لے گیا. ڈاکٹر صاحب نے معائنے کے بعد فرمایا
"اسے الٹا سلایا کیجئے، ٹھیک ہوجائے گا"
یہ کہہ کر وہ مجھے یوں دیکھنے لگے جیسے ان کی ذمہ داری پوری ہوگئی.
پنجاب کی 20 ای لائبریریز کا افتتاح 2018 میں ہو چکا ھے۔ دوبارہ افتتاح سمجھ سے بالاتر ھے۔ 15ہزار یوزرز کا روزانہ ای لائبریریز کا وزٹ کرنا اور 60 ہزار یوزرز کی ممبرشپ کا کریڈٹ جس سٹاف کو ملنا چاہیے تھا اسے حکومت پنجاب نے ایک سال پہلے بےروزگار کر دیاہے۔
@fawadchaudhry گزشتہ 48 گھنٹوں سے اراکین اسمبلی کو یرغمال بنا کے اعتماد کا ووٹ لے بھی لیا تو کیا فائدہ؟ اس وقت حکومت کو اس کی اتحادی جماعتیں ایم کیو ایم۔ ق لیگ الگ سے بلیک میل کر ریے ہیں اور اپنے وزراء الگ۔عمران خان کا اس وقت ایک پاؤں اپنے وزراء کی دم پر اور ایک اتحادیوں کی دم پر حالت قابلِ رحم
@PTIofficial میٹھا میٹھا ہپ ۔ کڑوا تھو تھو۔ جن نشستوں سے کامیابی وہ ہضم اور جہاں سے ناکامی وہاں بد ہضمی اور پیٹ میں درد۔ حکومتی اراکین کی ہدایت پر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیا تا کہ اپنی پارٹی پہ کچھ کام کر سکیں۔ بوکھلاہٹ کا یہ عالم اپنے ہی اراکین کی ریکی کر رہے ہیں۔
#restore_elibraries_staff
پنجاب میں 20 اضلاع میں ای لائبریریاں بنائی گئیں پروفیشنل سٹاف نے ڈھائی سال شب و روز کی محنت سے اس پراجیکٹ کو کامیاب بنایا۔ جولائی 2020 میں پورے سٹاف کو نکال باہر کیا۔سٹاف کو فوراً بحال کیا جائے تا کہ ان لائبریریوں کو تالے لگانے سے بچایا جا سکے
یہ سخت جان انسان جو کہتا تھا کہ پہاڑوں میں کہیں کھو جاؤں تو بھی کچھ دن برف میں گھر بنا کے زندہ رہ سکتا ہوں ، اتنی جلدی ہمت نہیں ہار سکتا-
جس کے حوصلے کے ٹو سے بلند ہوں وہ ایسے ہار نہیں مان سکتا -
محمد علی سدپارہ @AliSadparaa کے لئے نیک تمنائیں ❤️
@SajidAliSadpara