🇵🇰🏑 پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار کامیابی!
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچنگ اسٹاف اور تمام ہاکی شائقین کو بہت بہت مبارکباد۔
قومی کھیل ہاکی ایک بار پھر عروج کی طرف گامزن ہے! 🇵🇰🏑
پاکستان زندہ باد! 💚
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
#ختمِ نبوت ﷺ
نبوت کا سلسلہ محمد مصطفیٰ ﷺ پر مکمل ہو چکا،
آپ ﷺ خاتم النبیین ہیں اور آپ ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں۔
یہی عقیدۂ ختمِ نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی حصہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اس عقیدے پر ثابت قدم رکھے۔
ختمِ نبوت ﷺ زندہ باد! 🤍🕋
#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
پشاور پولیس کی گاڑی کی زد میں آکر پوسٹ گریجویٹ کالج پشاور کا طالب علم زخمی، پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔
زخمی طالب علم کو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں طبی امداد کے بعد اسے واپس بھیج دیا گیا۔
Fear has lost its grip because the leader refused to bow. Amplify the resistance, shake the pillars of injustice, and bring our leader home. #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ