سینٹ @SenatePakistan قومی اسمبلی @NAofPakistan اور چاروں صوبائی اسمبلیاں آئین کی دفعہ227کی روسےقرآن وسنت کےمنافی/متصادم کوئی قانون نہیں بناسکتیں اور دفعہ 251 کی روسے اپنی ساری کارروائی #اردوزبان میں کرنے کی پابند ہیں.یہ قانون سازادارےمسلسل آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
میں چاہتا ہوں کہ ٹرانس جینڈرز کے لیے اسٹیٹ آف دا آرٹ انسٹی ٹیوٹ بنایا جائے تاکہ وہ بھیک نہ مانگیں، گلیوں چوکوں اور چوراہوں میں نہ پھریں بلکہ ہنر سکھیں اور انھیں معاشی خودمختاری حاصل ہو۔ سینیٹر مشتاق احمد خان
#AmendTransgenderAct
اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن PMS اور سیکرٹریٹ ملازمین ایسوسی ایشن کی بیانات پر برہمی کا اظہار کرتا ہے.سیکرٹریٹ اور PMS ایسوسی ایشن خواب خرگوش سےجاگ جائیں،کارکردگی کا زمانہ ہے کیڈرز اور ایسوسی ایشنز کےبل بوتےپر پوسٹنگز اور تعیناتیوں کا زمانہ گیا. صدر امین خان کا اجلاس سےخطاب
ہم نے ٹیلی تھانز میں دیکھا ہے کہ لوگ کروڑوں کا اعلان کردیتے ہیں لیکن پھرعملا ہزار بھی نہیں دیتے ۔ الخدمت نے عملا چھ ارب روپے خرچ کردئے۔ شاباش الخدمت۔ جزاک اللہ الخدمت
عالمی مارکیٹ میں تیل قیمت مسلسل گر رہی ہے۔ Brent-92$ اور WTI-88$ کا ہو گیا۔ روسی تیل 91$ اور عالمی مارکیٹ میں سپلائی میں ایک ہفتے میں بڑا اضافہ ہو جائیگا۔ حکومت کو چاہیے عالمی منڈی کی قیمت کمی کا فائدہ فوراً عوام کو پہنچایا جائے۔ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات قیمتیں کم کیجائیں۔
جناب عمران خان کو چاہئے کہ وہ فوری طور پر فنانشیل ٹائمز کے خلاف ازالہ حرفی حیثیت کا مقدمہ کریں۔ اور کروڑوں پاونڈ کمائیں۔ ثبوت میں سپریم کورٹ پاکستان کا صادق و امین والا فیصلہ پیش کیا جا سکتا ہے۔
ڈپٹی مشیر 🙄
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
مجھے اس ہیش ٹیگ پر آپ سب کا ریٹویٹ لازمی اس لیے چاہیے کہ بروزِ قیامت میں اور آپ حضور نبی کریم ﷺ کے حضور آنکھیں جھکا کر کہہ سکیں کہ ہم نے ایمان کے کمزور ترین حصے میں ہوکر بھی آواز ضرور بلند کی تھی…قوٹ کریں ریٹویٹ کریں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اس واقعے کو چوبیس گھنٹے ہونے والے ہیں ۔۔ اتنے ٹویٹس کبھی ایک ہفتے میں نہیں کیے جتنے اس دوران کر چکے ہیں ۔۔ لیکن گستاخی کرنے والے گھٹیا ، بے شرم ، بغیرت ابھی بھی آزاد گھوم رہے ہیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
پاسپورٹ جلا پرچم نظر آتش ہوا آئین توڑا گیا ریاست خاموش رہی اور اگر کائنات کے مقدس ترین مقام بے حرمتی پر بھی اپ خاموش رہے تو اپ بھی بے حرمتی کرنے والوں میں شامل ہوں گے
کیس از ڈسمسڈ
پی ٹی آئی اگر سیدھا سیدھا مسجد نبوی میں پیش آنے والے واقعہ کی مذمت کر دیتی تو شاید معاملہ وہیں ختم ہو جاتا لیکن وہ اس شرمناک واقعہ کا دفاع کر کے صرف اپنے آپ کو گندہ کر رہے ہیں!
عدالت کی توہین ہو تو فورا توہین عدالت نوٹس ، فوج کی توہین ہو تو فورا توہین فوج کا نوٹس، کسی بادشاہ کی توہین ہو تو فورا توہین ریاست کا نوٹس لیکن مسجد نبوی کی توہین پر وہی عدالتیں وہی فوج وہی بادشاہ خاموش ہیں جو اپنی توہین برداشت نہیں کرسکتے
مسجدِ نبوی (ص) کا احترام۔۔۔ “لیکن” عوامی ردعمل۔۔۔۔ یہ کہنے والے کس قدر رذیل اور راندۂ درگاہ۔ گھَن آتی ہے ایسے منافقین پر۔ کئی سخت الفاظ ہیں دل میں جو زبان پر آتے آتے رہ جاتے ہیں۔
آقا صلی اَللّہ علیہہ وسلّم۔۔ھم شرمندہ ہیں۔ ھماری آنکھوں نے ھماری زندگیوں میں ایسے مناظر دیکھے🙏🏼😭💔
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی اور شیخ رشید احمد کے بھتیجے شیخ راشد شفیق مسجد نبوی میں ہونے واقع کی خود نگرانی کرتےرہے ۔ ان کے فخر یہ کلمات سنیے کہتے ہیں ہم ان کو حرم میں نماز ہی نہیں پڑھنے دیں گے ۔👇