@aabidgee@NewsWiseDN@MuzzammilAslam3 بات کو سمجھو پھر بات کرو۔ مزمل اسلم صاحب بات کر رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان صاحب نے انکانام دوسرے کابینہ کیلئے بطور مشیر خزانہ دیا ہے جو اعزاز کی بات ہے۔ وہ کب کہہ رہے ہیں کہ ابھی بھی وہ مشیر خزانہ ہے لیکن بہت جلد وہ نوٹیفائی ہو جائیں گے
@MuzzammilAslam3 ماشاءاللہ ۔ اللہ تعالیٰ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ۔ اس بات کی میں گواہی دے سکتا ہوں مجھے میسیجز پڑھنے کا اعزاز حاصل ہے الحمداللہ
آج سے 3 سال پہلے میرے والد بھی انتقال کر گئے تھے۰ اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمایئں آمین۰
میرے والد انتقال سے ایک ماہ پہلے وینٹیلیٹر سے واپس آئے اور اس وقت پنجاب کی 20 سیٹوں پر ضمنی الیکشن تھا۰ اس رات جب پی ٹی آی 15 سیٹیں جیتی تو میرے والد صاحب نے ایک مبارکباد اور کچھ مشوروں کا طویل میسج لکھا خان صاحب کے لئے اور رات ڈھائ بجے مجھے بھیجا اور بولے خان صاحب کو بھیج دو۰ میں نے ابو کو بولا ابو خان صاحب آپ کو جانتے بھی نہیں رہنے دیں۰ انہوں نے حکم دیا میں بول رہا ہوں بھیج۰ دل میں سوچا بیمار ہیں تو ان کی خواہش پوری کردیتا ہوں اللہ مالک ہے۰ ڈرتے ڈرتے خان صاحب کو میسج بھیجا اور بولا اگر کوئی بات ناگوار گزری تو معاف کر دیجیے گا۰ خان صاحب کو معلوم تھا ابو شدید بیمار ہیں۰ میسج فارورڈ کرنے کے پانچ منٹ میں خان صاحب کا رپلائ آیا اور انہوں نے ابو کی تجویز کا خیر مخدم کیا اور انہیں صحت یاب ہونے کی دعا دی۰ میں نے وہ میسج ابو کو فارورڈ کیا۰ میں خود تو لاہور تھا لیکن چند رشتہ دار اور ابو کے دوستوں نے بتایا اس رات ابو بہت خوش تھے اور سب کو بول رہے تھے خان جب کرچی آئے گا تو میری خیرت طلب کرنے آئے گے۰
بہرحال اس کے چند دن بعد ابو ایک دفعہ پہر وینٹیلیٹر میں چلے گئے۰ مگر ایک دن پہلے 3 نصیحتیں کی جن میں ایک یہ تھی پی ٹی آئ اور عمران پر بہت برا وقت آئے گا مگر تم نے ساتھ نہیں چھوڑنا۰ میرے لیے اس لیے حیرت تھی کیونکہ ابو کو میرا گھر اور کراچی سے دور رہنا کبھی بھی پسند نہیں رہا۰ میں نے اس ہدایت پر لبیک کہا۰
آخر 14 محرم کو ابو کا انتقال ہوگیا۰ٹھیک 3 دن بعد پارٹی کی زوم میٹنگ تھی تلاوت کے بعد خان صاحب نے کاروائ رکوائ اور ابو کے لئے دعا کروائ۰ یقین جانے ابو کا غم پر ایسا لگا جیسے کسی بڑے نے مرہم رکھ دی ہو۰
میرے والد دو ماہ بیمار رہے۰ اس دوران شوکت ترین صاحب ہر روز خیریت کا فون کرتے تھے اور خان صاحب کو اپڈیٹ کرتے تھے۰ یہ لمحے میں زندگی بھر نہیں بھول سکتا۰ میرے لیے خان صاحب اور شوکت ترین صاحب ایک بڑے کی حیثیت اختیار کر گئے ہیں۰
یہ بات اس لیے شئیر کی حماد بھائ نے خان صاحب سے گلے لگ کر اپنے والد کے غم میں خان صاحب کے “ کو شریک کرنے کی شدت سے کمی محسوس کر رہے ہیں۰ اور میں یہ بات سمجھ سکتا ہوں۰ اللہ حماد بھائ کو صبر عطا فرمائیں اور ان کے والد کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں۰
اللہ خان صاحب کا سایہ ہم سب پر قائم ودائم رکھیں۰ اور بہت جلد اپنی عوام میں واپس لائیں۰ آمین!
خیبر پختونخواہ حکومت کے بجٹ کی پزیرائی سے پی ڈی ایم والے لگتا پریشر میں آگئے ہیں۰ میڈیا بھی پریشر میں آکر وفاق کا ملبہ خیبر پختونخواہ پر دلانے کی ناکام کوشش۰ نیچے ہمارا موقف ہے ترقیاتی اخراجات پر۰
*مشیر خزانہ مزمل اسلم کا خیبرپختونخوا ترقیاتی فنڈز ریلیز اور اخراجات بارے اہم بیان*
خیبرپختونخوا حکومت نے پچھلے بجٹ میں 144 ارب روپے کے ترقیاتی فنڈز مختص کیے تھے۔ مزمل اسلم
جس میں 144ارب روپے کے بجائے 148 ارب روپے کی ریلیز ہوئی ہے۔ مزمل اسلم
صوبائی فنڈز کی مجموعی ریلیز 103 فیصد ہے اور اخراجات 86 فیصد ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
اس کے برعکس وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کیلئے 272 ارب روپے مختص کیے تھے۔ مزمل اسلم
جس میں وفاقی حکومت نے صرف 131 ارب روپے جاری کیے ہیں۔ مزمل اسلم
وفاقی اور فارن فنڈنگ ریلیز تقریباً 48 فیصد بنتی ہے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
وفاقی حکومت کی جانب سے کم فنڈز ریلیز کا ملبہ خیبرپختونخوا پر نہ ڈالا جائے۔ مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
مخالفین خیبرپختونخوا کی شاندار مالی کارکردگی سے خوفزدہ ہیں۔ مزمل اسلم
انورخان خٹک اسسٹنٹ ڈائریکٹر/ پی آر او ٹو مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
ڈائریکٹوریٹ جنرل انفارمیشن ملازمین کا ہڑتالی کیمپ چوتھے روز بھی فعال، ضم اضلاع میں 5 ایف ایم ریڈیوز کے بعد سوات اور کوہاٹ کے ایف ایم ریڈیو سٹیشنز بھی بند، سوشل میڈیا پر انفارمیشن ملازمین کے ہڑتال کے چرچے، مختلف پریس کلبوں سے تعلق رکھنے والے صحافی و میڈیا کارکنان کی پنڈال آمد
پختونخوا ریڈیو کوہاٹ کی نشریات معطل
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ میں باہر سے ڈائریکٹر جنرل کی تعیناتی کے خلاف جاری ہڑتال کے تسلسل میں کمیٹی کی سفارشات پر پختونخوا ریڈیو کوہاٹ کی نشریات بھی آج سے معطل کر دی گئی ہیں.
اے این پی مطالبہ کرتی ہے کہ محکمہ اطلاعات کے مسئلے کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔تمام سٹیک ہولڈرز کو قانون اور میرٹ کی بالادستی قائم کرنی ہوگی۔محکمہ اطلاعات اہم ترین محکمہ ہے، ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے تمام معاملات رکے ہوئے ہیں۔احتجاج کو مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جائے۔ اگر میرٹ کے مطابق پوسٹنگ ٹرانسفر ہو تو کبھی بھی اس قسم کے حالات نہیں بنیں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور ذمہ داران مل بیٹھ کر اس معاملے کو جلدازجلد حل کریں
Jilted because of climate crisis. “The loss of tourism-related amounted to Rs 9.5 billion after last year’s floods,” estimates Zahid Khan, president of Swat Hotels Association. Two decades have passed since we started experiencing the adverse impacts of climate change in Pakistan