ابصار صاحب کا کہنا کہ باقی صوبوں نے پیٹ کاٹ کر دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ایک فیصد پختونخوا کو دیا ۔۔۔
لیکن میرا جواب کہ
پیٹ کاٹ کر نہیں بھائی صاحب ۔۔تباہ کرنے کا compensation دیا ہے۔۔۔
کیا خیال ہے قوم کا ۔۔۔۔
سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف انڈونیشیا کے مسلمانوں نے منفرد احتجاج کیا ۔ مرد و خواتین بڑی تعداد کھلے میدان میں جمع ہوئے اور قرآن کی اجتماعی تلاوت کرتے رہے
#Quran_is_our_soul
ایسی بے انصافی مزید نہیں چلیں گی کہ *"کام ڈائریکٹریٹ کریں اور مزے صرف سیکرٹریٹ کریں*
سیکرٹریٹ کی طرز پر الاونس نہ دینے کی صورت میں ڈائریکٹریٹ ملازمین قلم چھوڑ ہڑتال سمیت سڑکوں پر نکلیں گے۔
*اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن*
*اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس*
پشاور: اجلاس میں صوبے کے 38 ڈائریکٹریٹس کے نمائندوں کی شرکت۔
اجلاس میں ڈائریکٹریٹس آفیسرز کے لئے سیکرٹریٹ افیسرز کی طرز پر 150 فیصد جبکہ دیگر ملازمین کے لئے سیکرٹریٹ طرز پر سو فیصد الاؤنس کا مطالبہ
”میں نے ریڈیو پاکستان پشاور جلتے دیکھا“
جب مجھ پر چھری نکالی گئی۔۔اور مسجد میں پناہ لینے کے بعد قرآن سامنے رکھ کر میری جان خلاصی کی گئی۔۔
وی نیوز کی لئے میرا وی لاگ۔۔
Jilted because of climate crisis. “The loss of tourism-related amounted to Rs 9.5 billion after last year’s floods,” estimates Zahid Khan, president of Swat Hotels Association. Two decades have passed since we started experiencing the adverse impacts of climate change in Pakistan
*امپورٹڈ ڈی جی کے خلاف احتجاج چوتھے روز میں داخل*
ضم آضلاع کے ریڈیو نیٹ ورک کی بندش کے بعد سوات اور کوہاٹ ریڈیو کے نشریات بھی معطل
*انفارمیشن ویلفئیر ایسوسی ایشن*
اے این پی مطالبہ کرتی ہے کہ محکمہ اطلاعات کے مسئلے کو میرٹ اور قانون کے مطابق حل کیا جائے۔تمام سٹیک ہولڈرز کو قانون اور میرٹ کی بالادستی قائم کرنی ہوگی۔محکمہ اطلاعات اہم ترین محکمہ ہے، ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے تمام معاملات رکے ہوئے ہیں۔احتجاج کو مذاکرات کے ذریعے ختم کیا جائے۔ اگر میرٹ کے مطابق پوسٹنگ ٹرانسفر ہو تو کبھی بھی اس قسم کے حالات نہیں بنیں گے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام سٹیک ہولڈرز اور ذمہ داران مل بیٹھ کر اس معاملے کو جلدازجلد حل کریں۔
ثمرہارون بلور
ترجمان عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا