انفارمیشن افیسرز ایسوسی ایشن نے مشیر خزانہ مزمل اسلم کیساتھ انتہائی معنی خیز ملاقات کی جسکے نتیجےمیں گرانٹ آف PR الاؤنس پر اصولی اتفاق ہوا، جس کو سراہتے ہیں. PR الاؤنس @MuzzammilAslam3 کی قائدانہ صلاحیتوں سےممکن ہو رہاہے.جس سےملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت کم ہونےمیں کمی آئےگی.
ہائے افسوس!
ہمارے ہاں ارسطو اور افلاطون بھی اس نظام میں گھس کر وہی بن جاتے ہیں۔
جو پسے ہوئے ہیں ان کو اگنور کر دیں اور جو مزوں میں ہیں ان کو اور عنایت فرمائیں.
@MuzzammilAslam3 صاحب ایک انتہائی قابل اور اپنے کام کو سمجھتے ہیں لیکن گراونڈ پر یہ حال ہے. فیلڈ ملازمین کو رلا دیا۔
ڈئیر مزمل اسلم صاحب!
شنید ہےکہ خیبرپختونخوا سیکرٹریٹ ملازمین کو ہاوس ریکوزیشن الاونس دینےکا فیصلہ کیاگیا ہےجو مثبت اقدام ہے.لیکن ملازمین کی تنخواہوں میں جو تفاوت بڑھ رہی ہے اس کاکیاہوگا.آپکی ایک کنٹریبیوشن دکھا دیں جو آپ نےتنخواہوں میں تفاوت ختم کرنےکیلئے کی ہو.
@MuzzammilAslam3
محترم مزمل صاحب!
خیبرپختونخوا میں فیلڈ پر کام کرنیوالے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ افیسرز اور PMS، پلاننگ، IT و دیگر کے تنخواہوں میں تفاوت کا اندازہ اس چارٹ سے لگائیں. اس دفعہ DRA بھی نہیں دی گئی. تفاوت بڑھ رہی ہے.
آپ کیلیے یہ ایک امتحان ہے کہ کیسے یہ تفاوت ختم کرتے ہیں.
@MuzzammilAslam3
سب کو عید س��ید مبارک ہو.
امید ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا اور وزیر اطلاعات @ShafiJanPTI صاحب، پہلی ہی فرصت میں عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انفارمیشن و پبلک ریلیشنز خیبرپختونخوا کے سینئر آفیسر کو بطور ڈی جی انفارمیشن تعینات کرنے میں اپنا کردار کریں گے.
انفارمیشن آفیسرز ایسوسی ایشن کے تمام دوستوں سے ہم رابطے میں ہیں اور اگر پچھلی مرتبہ کی طرح کوئی بھی غلطی دُہرائی گئی تمام ڈائریکٹوریٹس سڑکوں پر نکل آئیں گے۔ پورا اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن آپ کے پیچھے کھڑا ہے۔
@YarMKNiazi@MeFaheem ایسوسی ایشن سمجھتی ہے کہ CM خیبرپختونخوا اور وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ کو شائد کسی ایک فورم نے گزشتہ مس ایڈونچر کی طرح غلط گائیڈ کیا ہو۔ لیکن ہم صحافی برادری کے ساتھ مل کر اس بار بھی ڈائریکٹوریٹ کے سینئر افیسر کو ہی ڈی جی پوسٹ پر تعیناتی کے عمل کی حمایت کرتے ہیں۔
@AbidMajeed1969
DG اطلاعات و تعلقات عامہ خیبرپختونخوا کی پوسٹ پر گزشتہ 01 ماہ سےڈائریکٹوریٹ کے سینئر افیسر کی تقرری نہ کرنا انتہائی تشویشناک ہے۔ایسوسی ایشن و صحافی برادری مل کر ایسے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور مخالفت کرےگی اگر باہر سےکسی نان ٹیکنیکل و نان کیڈر بندےکو لایا گیا۔
@ShafiJanPTI
@YarMKNiazi@MeFaheem انفارمیشن آفیسرز ایسوسی ایشن کی گزشتہ روز جنرل باڈی اجلاس میں DG انفارمیشن کی پوس�� پر ڈائریکٹوریٹ کےسینئر افیسر کی تقرری جلد از جلد کرنے کامطالبہ کیاگیا۔جبکہ اس سلسلےمیں ایسوسی ایشن نے سیکرٹری اطلاعات خیبرپختونخوا کو بھی کردار ادا کرنےکی استدعا کی اور ان کوخدشات سےبھی اگاہ کیا۔
مبارک ہو،
ڈائریکٹوریٹ جنرل فشریز کے ملازمین نے پانچ سال کی مسلسل کوشش کے بعد اپنی کھوئی ہوئی ساک بحال کردی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل فشریز کا ایڈیشنل چارج محمد ارشد عزیز کو بہت بہت مباک ہو
ڈائریکٹوریٹ جنرل ایکسٹینشن لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کے افسران کو گریڈ اٹھارہ سے گریڈ 19 میں ترقی پانے پر تمام اٹیچڈ دیپارٹمنٹ کی جانب سے دلی مباکباد
*اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس*
پشاور: اجلاس میں صوبے کے 38 ڈائریکٹریٹس کے نمائندوں کی شرکت۔
اجلاس میں ڈائریکٹریٹس آفیسرز کے لئے سیکرٹریٹ افیسرز کی طرز پر 150 فیصد جبکہ دیگر ملازمین کے لئے ��یکرٹریٹ طرز پر سو فیصد الاؤنس کا مطالبہ
ایسی بے انصافی مزید نہیں چلیں گی کہ *"کام ڈائریکٹریٹ کریں اور مزے صرف سیکرٹریٹ کریں*
سیکرٹریٹ کی طرز پر الاونس نہ دینے کی صورت میں ڈائریکٹریٹ ملازمین قلم چھوڑ ہڑتال سمیت سڑکوں پر نکلیں گے۔
*اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹ آفیسرز ایسوسی ایشن*