ڈئیر مزمل اسلم صاحب!
شنید ہےکہ خیبرپختونخوا سیکرٹریٹ ملازمین کو ہاوس ریکوزیشن الاونس دینےکا فیصلہ کیاگیا ہےجو مثبت اقدام ہے.لیکن ملازمین کی تنخواہوں میں جو تفاوت بڑھ رہی ہے اس کاکیاہوگا.آپکی ایک کنٹریبیوشن دکھا دیں جو آپ نےتنخواہوں میں تفاوت ختم کرنےکیلئے کی ہو.
@MuzzammilAslam3
ہیٹ ویو ایڈوائزری
خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع کی طرح ایبٹ آباد میں بھی 8 تا 11 جون کے دوران شدید ہیٹ ویو کا امکان
ضلعی انتظامیہ ایبٹ آباد کی جانب سے تمام متعلقہ محکمہ جات کو پیشگی اقدامات کی ہدایات جاری
شہریوں سے گزارش ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
#DCAbbottabad#PMRUKP
آج پاکستان بھر میں جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی۔
دوسری طرف سماء نیوز گزشتہ ایک ماہ سے مسلسل اپنی سکرین پر جمادی الثانی کی تاریخ دیکھاتا آرہا ہے جبکہ مہینہ جمادی الاول کا ہے۔
#SamaaNews#samaa#nadeemmalik#absaralam#saqibnisar