یہ جس نے بھی ویڈیو بنائی ہے یہ ابتک کا بہترین کام ہے اس ویڈیو کو وائرل کر دیں تمام اُمیدوار اس ویڈیو کو عدالت میں پیش کریں اس ویڈیو میں پاکستان کی اہم تاریخ ریکارڈ ہو گئی ہے
ایک اور ویڈیو سامنے گئی
چوہدری پرویز الہی اور مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کیلئے آنے والے 6 وکلاء کاغذات سمیت RO آفس سے اغواء
پھیلائیں یار انہیں ایکسپوز تو کریں
#ماہ_رنگ_ڈرامہ_فلاپ جو یہ ٹرینڈ چلا رہے ہے، میں ان سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں، کیا اپنے حق کے لیے آواز بلند کرنا ڈرامہ ہے؟ کیا اپنے پیاروں کی واپسی کے لئے نکلنا ڈرامہ ہے؟ کیا ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ڈرامہ ہے؟ آپکو یہ ڈرامہ لگتا ہوگا مگر ہمارے گھر اُجھڑے ہیں، ہم تو آواز اٹھائیں گے
#MarchAgainstBalochGenocide is under attack by the Islamabad police. Many of our youth have been arrested, & many have been injured by tear gas shelling and violence. Right now, we are being treated worse than animals. Will the world raise its voice for us against this barbarism?
خواتین و حضرات: بہت بڑا اعلان
دُنیا کی سب سے بڑی شِپنگ اور کارگو کمپنی MSC نے اعلان کیا ہے کہ وہ کوئ اسرائیلی کارگو Suez Canal کے ذریعے نہیں لیکر جاسکتے کیونکہ یمن اُن کے جہازوں پر حملے کررہا ہے��
اسرائیلی کارگو وڑ گیا۔
اعلان ختم ہُوا