پاکستان بچاؤ
کالا باغ ڈیم بناؤ
کاپی پیسٹ کرکے اس نعرہ کو ایک مقبول قومی مہم بنائیں
@mooniselahi کی سیاست سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن کالا باغ ڈیم مہم کے لیے ان کا کام اگنور نہیں کیا جاسکتا مونس بھائی کالا باغ ڈیم کے لیے بھی ٹویٹ کیا کریں ابھی آپ پی ٹی آئی کا حصہ ہیں شاہد وہ بھی کرنے لگے