8 جون 2018، ماہِ رمضان۔ میرا پیارا بچپن کا دوست اور ایم کیو ایم شکاگو چیپٹر کا سابقہ انچارچ عقیل احمد جمالی، شکاگو میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہمیں ہمیشہ کے لیے روتا بلکتا چھوڑ کر اس دنیا سے رخصت ہوگیا۔
میری بدقسمتی رہی کہ شکاگو میں موجود ہونے کے باوجود بھی میں اس کے جنازے میں شریک نہ ہوسکا۔ اس وقت کی @OfficialMQM رابطہ کمیٹی اور قائد@AltafHussain_90 کی جانب سے ملنے والے حکم کی وجہ سے میں شرکت سے محروم رہا، کیونکہ اُس حکم کو بجا لانا ہر کارکن کے لیے لازمی قرار دیا جاتا تھا اور اسے تنظیمی نظم و ضبط کا حصہ سمجھا جاتا تھا۔ اور جن لوگوں نے اس وقت اس کے جنازے میں شرکت کی وہ آج سب اج
ذمہ دار بنے بیٹھے ہیں
اور یہ نظم و ضبط بس کارکنان کے لئے تھا اسکا احساس بعد میں ہوا۔
15 ستمبر 2025 بروز پیر
آج برسوں بعد جب اپنے عزیز دوست عقیل احمد جمالی کی قبر پر حاضری دی تو دل بوجھل ہوگیا۔ خدا کے حضور گڑگڑا کر اپنے اُس عمل پر معافی مانگی اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ عقیل بھائی کے درجات بلند فرمائے اور انہیں اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا کرے۔
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر کیوں ہیں : دیکھئے ڈاکٹر ندیم نصرت کا اہم ویڈیو پیغام:
ایران کی موجودہ آبادی تقریباً 89 ملین ہے اور اس میں 31 صوبے ہیں۔
ترکی کی موجودہ آبادی تقریباً 86 ملین ہے اور اس میں 81 صوبے ہیں۔
افغانستان کی موجودہ آبادی تقریباً 34 ملین ہے اور اس میں 34 صوبے ہیں۔
بھارت کی موجودہ آبادی تقریباً 1.44 بلین ہے اور اس میں 28 ریاستیں اور 8 یونین ٹیریٹریز ہیں۔
ہم 25 کروڑ سے زائد کی آبادی کے ساتھ کیسے پاکستان کو 4 صوبوں کے ساتھ چلا سکتے ہیں : چیئرمین وائس آف کراچی
5/8
تیرہ کروڑ کی آبادی پر ایک صوبہ ہونا نہ صرف اس صوبے کے عوام کے ساتھ ظلم ہے بلکہ پورے پاکستان کے ساتھ ظلم ہے - پاکستان بچانے اور ترقی کی راہ پر چلانے کا واحد راستہ نئے انتظامی یونٹس کا جلد از جلد قیام ہے۔ #انتظامی_یونٹس_ناگزیر
The formation of new administrative units in Pakistan is not about division — it's about efficient management, inclusive development, and strengthening democracy
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر
@HussainImranVOK وائس آف کراچی ملک بھر میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام کے حوالے سے اپنی گزشتہ سالوں کی کامیاب ترین سوشل میڈیا مہم کے تسلسل کے طور پر آج ایک اور اہم مہم کا آغاز کرچکی ہے۔ آئیں اس مہم کو بڑھ چڑھ کر کامیاب بنائیں اور اپنی آواز مقتدر حلقوں تک پہنچائیں۔۔۔ #انتظامی_یونٹس_ناگزیر
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر ہیں : ڈاکٹر ندیم نصرت، چیئرمین وائس آف کراچی
کراچی میں ہر سال ہزاروں لوگ ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل ہوتے ہیں۔ موبائل چھینے جاتے ہیں، لاکھوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چھینی جاچکی ہیں، یہ ممکن نہیں کہ اتنی بڑی تعداد میں ڈکیتیاں ہوں اور کوئی حکومت اور سرکاری اہلکار شامل نہ ہوں: ڈاکٹر ندیم نصرت
ملک چلانے والوں نے یہ ادراک کر لیا ہے کہ ساری کرپشن، اقرباپروری اور لوٹ مار کو موجودہ تعفن زدہ نظام ہی تحفظ دیتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب "انتظامی یونٹس" ہی امید کی واحد کرن ہیں: چیئرمین وائس آف کراچی
2/8
A country with a population like Pakistan needs a new form of government where independent units are established, which is the way of the whole world.
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر