میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں... جب متحدہ مجلسِ عمل نے 2002 میں وزیراعظم کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا، تو جنرل مشرف صاحب نے مجھے بلایا اور مجھے کہا کہ آپ دستبردار ہو جائیں، آپ الیکشن نہیں لڑیں گے۔
تو میں نے کہا کہ میں کیوں نہیں لڑوں گا؟ کیا میرا آئین رکاوٹ ہے؟ کیا کوئی قانون رکاوٹ ہے؟ کیا میں پاکستان کا شہری نہیں ہوں؟ انہوں نے بڑے صاف الفاظ میں کہا، صاف الفاظ میں کہ آپ کو امریکہ اور مغرب قبول نہیں کر رہے۔
آپ بتائیں! جب میرے ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی سوچ یہ ہو کہ کوئی شخص پاکستان کے عوام کا نمائندہ ہزار بار بننے کے قابل ہو، لیکن اگر وہ امریکہ اور یورپ کے لیے قبول نہیں ہے تو وہ پاکستان کا وزیراعظم نہیں بن سکتا۔
اور پھر جب میں نے کہا کہ کیا اسی کا نام آزادی ہے؟ تو مجھے کہنے لگا کہ مولانا آپ بار بار کہتے ہیں ہم غلام ہیں، ہم غلام ہیں، ہم آزاد نہیں ہیں، تو آپ اس حقیقت کو تسلیم کر لیں نا کہ ہم غلام ہیں اور غلامی حقیقت ہے۔ نعرے مت لگاؤ ذرا صبر کرو، بات تو سن لو میری۔
جب مجھے کہا گیا کہ آپ اس کو تسلیم کر لیں کہ ہم غلام ہیں، تو میں نے کہا کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ ہم غلام ہیں۔ لیکن اب آگے دو راستے ہیں: پہلا راستہ اس غلامی کو قبول کر لینا اور ان قوتوں کے سامنے سرِ تسلیم خم کر لینا۔ یہ آپ کے آباؤ اجداد کا درس ہے جو آپ کو پڑھایا گیا ہے۔ دوسرا راستہ ان قوتوں کے خلاف، اس غلامی کے خلاف آزادی کا علم بلند کرنا اور آزادی کے لیے میدان میں اترنا ہے۔ یہ میرے آباؤ اجداد اور اسلاف کا درس ہے جو مجھے پڑھایا گیا ہے۔
تجھے اپنے آباؤ اجداد اور اسلاف کا راستہ مبارک، مجھے اپنے اکابر اور اسلاف کا راستہ مبارک۔ میں اس غلامی کے خلاف لڑوں گا اور آخری دم تک لڑوں گا۔
#عوام_مولانا_کے_سنگ #حق_کی_آواز_جمعیت
#نکے_دا_پروپیگنڈا #شہدابہانہ_خزانہ_نشانہ
#ذخائر_کے_چور
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے کمشنر فوکر تُرک نے پاکستانی آئین کی ستائیسویں ترمیم میں فوج کے سربراہ/فیلڈ مارشل کو تاحیات عدالتی و قانونی کاروائیوں سے استثنا دینے کو انسانی حقوق اور احتساب کے اصولوں سے متصادم قرار دیا ہے۔
https://t.co/8gz4LMTax3
موجودہ حکمران اسٹیبلشمنٹ کے نمائندے ہیں،اس پر ہم نے ایک اصولی موقف اپنایا اور سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو مسترد کیا لیکن جب ہندوستان نے جارحیت کا مظاہرہ کیا تو وطن کی بقاء کا سوال پیدا ہوا اور ہم نے تمام اختلافات معطل کردیئے اور افواج پاکستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہوگئے پھر اللہ تعالٰی نے ہماری افواج کو بھی سرخرو کیا الحمدللہ۔
اسٹیبلشمنٹ ایک قوت ضرور ہے،لیکن وہ بالا دست قوت نہیں ہے بلکہ ماتحت قوت ہے،اگر پاکستان میں حق حکمرانی عوام کے ہاتھ میں ہے تو پھر عوام کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا اور جو طبقہ عوام کے فیصلے کو تبدیل کرتا ہے وہ پاکستان کا سب سے بڑا مجرم ہے،اس جرم کے ساتھ ہمارا مقابلہ ہے۔
مولانا فضل الرحمان کے بیٹے اسجد محمود کو دہشت گردوں نے یر غمال بنا دیا ۔مولانا عطا الرحمان ایوان میں بات کر تے ہوئے جذباتی ہو گئے ۔یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے۔
آئینی ترامیم پر میرا مختصر تجزیہ
نہ نکاح نامہ/نہ شادی/اور نہ بچہ موجود اور آکر کہتا ہے مولاناصاحب بچے کے کان میں آذان دو
کیا یہ ممکن ہے ؟ کیا کبھی کسی نے ایسا کیا ہے؟
پاسپورٹ پالیسی کے خلاف جاری چمن دھرنہ پر ایف سی کا حملہ انتہائی قابل مذمت ہے اور سفاکیت کی انتہا دیکھیں کہ پہلے گولیاں مار کر شہید کیا اور اسکے بعد یہ بے غیرت کے بچے انسانیت کے درجے سے گرے ھوئے انسان کس بے رحمی سے لاش کو گھسیٹ کر لیجا رہے ہیں https://t.co/WcndLfCmlH
@AslamGhauriJUI 1 chez bata de sir mualana shb ne to boycott kia ta vote means presidential vote prime minister vote k hm iska hesa nahi honge 1 chez bata de senate k election me Gailani ko vote Dana ye Konsa muntiq hai zarrrrrrra samja de
@kh_uby Pehle he din kaha k hm Kisi vote ka hesa nahi baninge prime minister ka vote ya speaker ya president our pori party ne faisla kia 1 fard ki jagerdari nahi