🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان نے 28ویں ترامیم کی مخالفت کردی ہے ۔ صدیق جان کی خبر,!!🔥🔥🛑🛑
عمران خان ہمیشہ سے نئے صوبوں کے حامی ہیں, نئے صوبوں کا پاکستان کو فائیدہ ہے, نقصان نہیں ہے ۔ لیکن موجودہ پارلیمنٹ کے پاس نئے صوبے بنانے کا مینڈیٹ نہیں ہے ۔ عمران خان کہتے ہیں کہ, اس پارلیمنٹ کو ہم مانتے ہی نہیں ہیں, تو پھر ہم اس پارلیمنٹ کے اندر ووٹ کیسے دے سکتے ہیں,؟ بہرحال عمران خان نئے صوبوں کے حامی تو ہیں ۔ لیکن 28ویں ترمیم کے ذریعے صوبوں کی مخالفت کردی ہے ۔ صدیق جان 🔥🚨🚨
کوہاٹ میں غیر قانونی معدنیات کی مائیننگ کو رکوانے کے لیے جانے والی پولیس پر راستے میں حملہ۔ DSP اور سب انسپکٹر سمیت 11 اہلکار شہید ہو گئے۔
یہ معاملہ دہشتگردی کیخلاف جنگ کی گرد میں لپیٹا جا رہا ہے۔ مخبری کس نے کی؟ سہولتکار کون تھا؟ مال کس کس کو جاتا تھا؟ سپلائی کہاں ہوتی ہے؟ ان سوالوں کے جواب کیوں چھپائے جا رہے ہیں؟
رات اچانک PM عمران خان کو پمز ہسپتال کیوں لے جانا پڑا؟ مسلسل قید تنہائی سے ان کی صحت سخت متاثر۔ بینائی کے بعد انہیں خطرناک لیول تک ہائی بلڈ پریشر کی شکایت۔ انکی صحت پر فیملی، ذاتی ڈاکٹروں اور سب سے بڑھ کر عوام کو کیوں اندھیرے میں رکھا جا رہا ہے؟
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
عمران خان صاحب نے یقینا مجھے ان کے، بشری بی بی اور پارٹی کے تمام کارکنان کے مقدمات اور دیگر آئینی امور کے حوالے سے ہدایات دی ہیں۔ پارٹی سے منسلک تمام وکلا اور ILF کی قیارت سے روزانہ رابطے میں ہوں۔ بنیادی زمہ داری ILF کی قیادت کی ہے۔ وکلا کو بہتر طور پر متحرک کرنے کیلئے ضروری ہے کہ جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کیلئے سرگرم تمام وکلا متحد ہوں۔ پچھلے چند دنوں میں اس عمل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تاہم مکمل اتحاد کی منزل تک پہنچنے کیلئے مزید فراخدلی درکار ہے۔ انشا اللہ منزل تک جلد پہنچ جائیں گے۔
اسٹیبلشمنٹ عمران خان اور انکے خاندان کو جیل میں کیا کھلا رہی ہے کہ سب کے بلڈ پریشرز بڑھتے چلے جا رہیں جبکہ انکے خاندان میں کبھی یہ مسئلہ نہیں رہا۔ اب ڈاکٹر عظمیٰ خانم کے حوالے سے تشویشناک خبر آئی ہے۔
Pakistan: under a military-backed cabinet, jail staff again barred Imran Khan from family and lawyers a day after a brief counsel visit — the first in 7 months. Isolating a political prisoner flouts fair trial and democracy. Free him. #HumanRights
https://t.co/OrIwCiXBap
Pakistan: elected KP chief minister Sohail Afridi has been missing since governor's rule on 11 Oct. The Peshawar High Court has sent petitions on him and other PTI lawmakers to a larger bench. Hiding them is enforced disappearance. Free them. #HumanRights https://t.co/08wz7YdqX2
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، ایک عام شہری آپ سے سوال پوچھنا چاہتا ہے۔
آپ روئٹرز کو انٹرویو میں کہتے ہیں کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کی تبدیلی سیاسی معاملہ ہے، لیکن آپ سمجھتے ہیں کہ یہ تبدیلی آئینی اور قانونی تقاضوں کے مطابق ہوئی ہے۔
سوال یہ ہے کہ آپ اس نتیجے پر کیسے پہنچے؟ کیا یہ سیاسی معاملہ نہیں کہ اس پر فوج کے ترجمان کو آئینی اور قانونی ہونے یا نہ ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی دینا چاہیے؟
اور اگر یہ تبدیلی واقعی آئینی تقاضوں کے مطابق ہوئی ہے تو کیا آپ وضاحت کریں گے کہ صوبائی اسمبلی میں ایمرجنسی کے نفاذ کے حوالے سے کوئی قرارداد پیش یا منظور کیے بغیر یہ عمل کیسے آئینی تقاضوں کے مطابق قرار پایا؟
کیا آئین کی تشریح اور کسی سیاسی عمل کی آئینی حیثیت کا تعین کرنا ڈی جی آئی ایس پی آر کی ذمہ داری ہے؟ کیا اس کا فیصلہ متعلقہ آئینی فورمز اور عدالتوں کو نہیں کرنا چاہیے؟
حضور والہ، ایک عام شہری کا سوال ہے، آپ یہ تبصرہ کیسے کر سکتے ہیں، اور کس آئینی و قانونی بنیاد پر؟
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
محسن نقوی صاحب!
پاکستان کے سب سے بڑے ایوان سینیٹ آف پاکستان کے فلور پر مولانا صاحب کے مؤقف کی تائید کرنے کا شکریہ!
آپ نے خود بتا دیا کہ پیسے بھی ریاست دیتی تھی، نوکریاں بھی ریاست دیتی تھی
اور ٹکٹ بھی ریاست دیتی تھی!
مولانا صاحب تو 2018 سے یہی سوال کر رہے تھے کہ ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کے پیچھے کون ہے؟
آپ کی تقریر نے تو مولانا کے مؤقف کی وکالت بھی کر دی اور ریاستی سرپرستی کا اعتراف بھی
اور مولانا صاحب کے سوال کا جواب بھی
اب صرف اتنا بتا دیجیے کہ ریاست کا یہ سیاسی کاروبار کب بند ہوگا؟
#مولانا_آن_فائر
#لچر_پروپیگنڈہ_برگیڈ
#لولی_لنگڑی_لیگ
#مندر_کا_گھنٹہ_نقوی
#کوئی_شرم_ہوتی_ہے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : فیلڈ مارشل عاصم منیر پریشان, معید پیر زادہ کا انکشاف!!!🔥🔥🛑🛑
انتہائی قابل اعتبار ذرائع کا یہ دعویٰ ہے کہ, پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک فیلڈ مارشل عاصم منیر پچھلے کچھ دنوں سے تھوڑے تھوڑے پریشان ہیں ۔ اور وہ اتنے پریشان ہیں, کہ ان کے آگے پیچھے لوگوں کو بھی ان کی پریشانی کا اندازہ اور احساس ہو رہا ہے ۔ اس کی کیا وجہ ہے,؟ وہ بھی ایک ایسے وقت میں جب پورے پاکستان پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مکمل کنٹرول حاصل ہو ۔ تمام سیاسی جماعتوں کو انہوں نے ختم کر دیا ہے ۔ جوڈیشری کو انہوں نے ختم کر دیا ۔ اب کوئی مزاحمت نظر نہیں آتی ۔ لیکن اس کے باوجود جنرل عاصم منیر پریشان ہے ۔, آخر کیوں؟🔥🚨
پہلے میری تقریباً 800 کنال زرعی اراضی نیلام کی گئی، اسلام آباد اور اٹک میں میرے گھر سیل کیے گئے اور اٹک کی زمین بھی نیلام کر دی گئی۔ اب جنڈ میں مزید 377 کنال زمین نیلامی کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔
اگر عمران خان سے وفاداری کی یہی قیمت ہے تو میں ہر قیمت ادا کرنے کے لیے تیار ہوں، لیکن خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا۔ دباؤ، دھمکیاں اور جائیداد کا نقصان میرے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ میں کل بھی عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، آج بھی کھڑا ہوں اور ہمیشہ کھڑا رہوں گا۔
عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰
🚨کسی بھی ادارے میں کوئی غیرت والا نہیں بچا جو کہیں ہم غیر قانونی حکم نہیں مانتے یہ جو فوجی اور پولیس والے کہتے ہیں کہ ہمیں اوپر سے حکم آیا ہے یہ excuse آخرت میں نہیں چلے گی میں نے زندگی کے 20 سال Air Force میں گزارے ہیں مجھے پہلے دن ٹریننگ میں لوئر ٹوپہ کے مقام پر 1975 میں جو Air Force لاء پڑھایا گیا تھا تو پہلا لفظ یہ پڑھایا گیا تھا کہ آپ نے کوئی غیر قانونی حکم نہیں ماننا ۔
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان صاحب کی پریس کانفرنس
🚨احد خان صاحب برس پڑے
یہ ہماری انٹیلیجنس ایجنسیاں کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے 9 مئی کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ کیسی ایجنسیاں ہیں جن سے GHQ کی CCTV فوٹیج چوری ہو گئیں یہ انہوں نے خود چوری کی ہیں انہوں نے 9 مئی خود کروایا ہے انہوں نے 9 مئی کی آڑ میں 40000 ورکر اٹھا لیے یہ عمران خان کی ہائی پروفائل بہنوں کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں سوچیں یہ 40000 ورکرز جو عام لوگ ہیں انکے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔
پنجاب اسمبلی کے باہر ایم پی ایز کے ہمراہ پریس کانفرنس