@ThePowerOfPTI جناب جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ اس طرح تو عوام ووٹ دینے سے بد زن ہو جائے گی۔ سوچیں ایک عام آدمی اپنا وقت ضائع کر کے قرابت داروں کی ناراضگی مول لے کر آپ کو ووٹ دے اور آپ میں اتنی سکت نہیں کے اداروں کو پابند کریں کہ وہ کم سے کم سچ ہی بول دیں۔ میں تو بہت مایوس ہوا ہوں ووٹ دینے سے۔
@Sarfrazmirza16@SmartyAli13 اسکا کہنے کا مطلب تھا کے پی سی اسے سائن کرے کوئی پیسا ملے تو میں جاؤں۔ بات دراصل یہ ہے یہ مفت میں کچھ نہیں کرتے۔
سینئر پلیئرز ویسے ہی ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے ملنے چلے جاتے ہیں اگر یہ چلا جاتا تو باتوں باتوں میں خود ہی جونئیرز نے کچھ پوچھنا تھا۔