@SohailAfridiISF پھر حلف بھی نہیں لینا تھا بے غیرت انسان
کہہ دیتے حلف تب ہی لوں گا جب عمران خان باہر آئے گا
بے غیرت اگر حلف لیا ہے تو اپنے مجرم لیڈر کو چھوڑو اور اچھا انسان بن کر۔ کے پی عوام کی خدمت کرو انکی فلاح و بہبود کے لیے جو کام ہونے چاھیے وہ کرو
ایک مریض کی درخواست
اقراء میڈیکل کمپلیکس نیو بلڈنگ
لاہور
یہاں ایک پیشنٹ ایڈمٹ ہے آئ سی یو میں
پھیپھڑے اور کڈنی کے مرض کی وجہ سے
وینٹی لیٹر پر ہے
پچھلے سات دن سے
پہلے سے کافی سدھار آیا ہے مریض کی حالت میں
معاملہ یہ ہے کہ اسپتال کے چارجز بڑھتے جا رہے ہیں
اور مریض کے گھر والوں کے پاس سورسز نہیں ہیں
میڈیسن اور ٹیسٹ کا بھی خرچہ ہے
اور مزید یہ کہ آئ سی یو
وینٹی لیٹر اور آکسیجن کا بھی خرچہ ہو رہا ہے
آپ سے گزارش ہے کہ مالی طور پر انکی مدد کی جائے
جزاک اللہ
@itsmyliffe2004 مری ہی ہے بھایا
خوبصورت بھی ہے سیاحتی بھی ہے اور ٹھنڈا بھی ہے اوع سستا چاہو تو سستا بھی ہے اگر مہمگا چاہو تو مہنگا بھی ہے
یہ آپ پر منحصر ہے
@GovernorSialkot بات صرف ریسپی کی ہے
اور صاف ستھرائ کی بھی
ہمارے پاکستان میں
پچاس روپے سستا خرید لیں گے
یار بیس کلو لینا ہے
پچاس روپے سستا مل رہا ہے تو ایک ہزار کی بچت باروں بار😂😂
@capricorn_lhr دنیا بھر سے آنے والے حکمرانوں کے سفیر اور قبائل کے وفود مسجدِ نبوی میں ہی نبی کریم ﷺ سے ملاقات کرتے تھے۔
مسجد کے صحن میں استوانہ وفود
(وفود کا ستون) آج بھی موجود ہے، جہاں بیٹھ کر آپ ﷺ سیاسی اور سفارتی مذاکرات فرماتے تھے۔