@ahleharam ایران نے ایک وفادار سرپرست کا کردار نبھایا۔لبنان سے بھی جارحیت ختم ہو گئی ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلامی جمہوریہ ایران، فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا۔
ایران اب اپنا حق امریکہ اور مغرب سے چھین کر لے رہا ہے ۔الحمد للہ
@ahleharam ٹرمپ نے کمال کیا ہے
ٹرمپ نے بہت کمال کا کام کیا ہے۔وہ امریکہ جس کو سپر پاور بننے میں دو سو سال لگے اسے ٹرمپ نے چالیس دنوں میں ختم کر دیا ہے۔اب سپر پاور پاکستان کے ذریعے ایران سے صلح کی بھیک مانگ رہا ہے۔جنگ ایران نے جیتی ہے امریکہ جنگ ہار گیا ہے۔
ٹرمپ نے ایسی شکست کھائی ہے پوری دنیا اس سے منہ موڑ چکی ہے۔یورپی یونین نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔شرق الگ غرب الگ۔اربوں ڈالر خرچ کیے ہیں مگر پھر بھی شکست پہ شکست۔
کل جس پرتپاک طریقے سے سید عراقچی ہمارے فیلڈ مارشل کا استقبال کیا اس نے ٹرمپ کی شکست پر مہر ثبت کر دی ہے۔
پاکستان زندہ باد
ایران زندہ باد۔
ٹرمپ نے کمال کیا ہے

دنیا ئے اسلام کے کمزور مگر خودار ملک نے ٹرمپ اور شیطان یاہو کو بالکل تنہا کر دیا۔اسلامی دنیا سے لوٹ مار کرنے والا شیطان اب اپنی موت آپ مر جائے گا۔
ان شاء اللہ