ایرانی قیادت کبھی بھی صیہونیت اور استعماری قوتوں کے سامنے نہیں جھکے گا-اسکی قیادت اللہ کی ذات پر کامل یقین رکھتی ہے وہ جانتے ہیں کہ اللہ انہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑے گا،
Professors from different universities have participated in an important meeting hosted by the president Jamaat Ahlay Haram Pakistan Mufti Gulzar Ahmed Naeemi at Jamia Naeemia Islamabad.
آج کے دور میں سب سے باہمت اور بہادر پاکستانی خاتون ڈاکٹر یاسمین راشد ہے جو کینسر کی مریضہ ہیں صرف ایک یو ٹرن مار کر جیل سے باہر آ سکتی تھیں لیکن انہوں نے بیماری کے باوجود وفاداری بدلنے سے انکار کیا اور صرف اپنا وقار قائم نہیں کیا بلکہ پنجاب کو بھی عزت بخشی https://t.co/TJHzdyFmXp
@HamidMirPAK “جو کوئے یار سے نکلے تو سوئے دار چلے”میر صاحب اللہ تعالی آپکی حفاظت فرمائے۔آمین
آپ میرے پیارے وطن عزیز میں مزاحمت(resistance)کا ایک عظم استعارہ ہیں۔آپ نے ہمیشہ حق اور سچ بات لکھی اور کہی۔