29 جنوری 2024اسلام آباد
مرکزی ترجمان جے کے ایل ایف رفیق ڈار صاحب اور زونل صدر ساجد صدیقی صاحب نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سینئر رہنما کمانڈر فاروق صاحب کی عیادت کی۔
الحمداللہ کمانڈر صاحب کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ اللہ پاک جلد مکمل صحت یاب فرمائیں آمین 🤲
تحصیل کھویرٹہ میں ہونے والے وحدت جموں کشمیر کنونشن میں قائمقام چیئرمین راجہ حق نواز صاحب زونل صدر ساجد صدیقی صاحب مرکزی ڈپٹی آرگنائزر سردار انور صاحب ممبر سپریم کونسل قاری نصیر صاحب خصوصی شرکت کریں گے۔ضلع بھر سے پارٹی ممبران و زمہ داران اس کنونشن میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
سٹی کوٹلی ۔
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ و سٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ سٹی کوٹلی کے زمہ داران کی میٹنگ 22 اکتوبر کو ہونے والے سٹی کنونشن کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ۔
#RightsMovementAJK
People in AJK are out in streets protesting against the price hike, imposition of taxes and non availability of due share of locally produced electricity. Govt of AJK must initiate dialogue with protesters led by civil society to end the crises.
زونل صدر JKLF ساجد صدیقی 22 ستمبر بروز جمعہ کو ضلع کوٹلی کا دورہ کریں گے اس دورے کے دوران وہ دن 2 بجے کھویرٹہ دن 5 بجے کوٹلی اور شام 7 بجے ناڑ میٹنگز میں شرکت کریں گے ۔
#SaveYasinMalik#saveJammuKashmir
جیو تو اصولوں پر
اے لوگوں اُٹھو حق کی خاطر اُٹھو اور چلو قافلہ حسین کے ساتھ قافلہ حسین کی طرح ڈٹ جاو
وقت کے یزید کے اور اسکے نظام کے خلاف ڈٹ جاو اللہ پاک ہم سب کا حامی اور ناصر ہو
#Abid_Rajorvi#JKLF#JKSLF#NSF
مشعال حسین ملک کو وزیر اعظم پاکستان کی مشیر برائے انسانی حقوق کی تعیناناتی میں لبریشن فرنٹ یا یاسین ملک کا کوئی عمل دخل نہیں۔
زوجہ محمد یاسین ملک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی رکن نہیں، لھذا ان کے کسی بیان یا عمل کو پارٹی سے نہ جوڑا جائے۔