سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کی سماعت کے دوران ایک امریکی فوجی اہلکار نے جنگ کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا۔ امریکی پولیس نے اس پر حملہ کیا، اس کا ہاتھ توڑ دیا اور اسے زبردستی کمرے سے باہر گھسیٹ کر لے گئے۔
جیسے لوگ بات کرتے ہیں کے کراچی کا مزاج رات کا ہے کے کراچی دن میں سوتا ہے رات میں جاگتا ہے مگر سہیل آفریدی نے کراچی میں لوگوں کو دن میں جگایا اور ہزارہ کا مزاج دن کا ہے مگر ہزارہ میں لوگوں کو رات میں جگایا اگلا ہدف اس سے کہیں زیادہ بڑا ہوگا۔
صحافی ابرار ولی
ہمیشہ خلوص نیت اور ثابت قدمی سے عوام کی خدمت کرتا ہوں۔ 4 دہائیوں سے زیادہ پنجاب کے عوام کی خدمت کی، آج بطور وزیر اعظم کر رہا ہوں - وزیر اعظم شہباز شریف
بیگم کلثوم نواز آج زندہ ہوتیں تو یہ دیکھ کر بہت خوش ہوتیں کہ مریم نواز جنہیں ایک گڑیا اور پیمپرڈ بچے کی طرح پالا پوسا گیا، آج وہ کس طرح عوام کی خدمت کر رہی ہیں، عظمی�� بخاری
بیانیہ وہ چلے گا جو نواز شریف دیں گے، چاہے وہ مزاحمت کا ہو یا مفاہمت کا، عوام کو وہی لیڈر شپ فرام کریں گے جس کی وہ توقع رکھتے ہیں، رانا ثناءاللہ
@pmln_org#PMLN