انسان ہارتا تب ہے جب وہ ہار مان لیتا ہے۔ یہ اُمید کی شمع کبھی نہیں بجھے گی۔ ایک خوددار، خودمختار، خوشحال اور آزاد پاکستان میں رہنے کی اُمید۔ انشاء اللہ!وہ وقت قریب ہے جب ہم اپنی حقیقی آزادی حاصل کرنے پر اللہ کے آگے سجدہ ریز ہوں گے
#BehindYouSkipper#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
جو کہہ رہے کے پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تو یاد آ یا کہ پریس کانفرنس سے اگر منع کیا گیا تھا تو وہ ہسپتال منتقلی کے بعد عمران خان کی صحت کے حوالے سے نہیں کر سکتے تھے جبکہ یہ پریس کانفرنس اُس پر ہو رہی جو رات انہوں نے بغیرتی کی ہے۔۔۔
International organizations must take urgent notice of Imran Khan’s health and treatment in detention.
Imran Khan has repeatedly said that he is being subjected to cruelty and that the treatment he is receiving is similar to what Mohamed Morsi was subjected to.
His allegations of prolonged isolation and mental distress cannot be ignored. International human rights bodies must take notice.
عمران خان پر ظلم کی داستان!!!
عمران خان نے کہا میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں مجھے ٹارچر کر رہے ہیں، دس ماہ سے مجھے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے کوئی Human contact نہیں ہوتا، مجھے پڑھنے کا مواد فراہم نہیں کیا جاتا، جیل میں کوئی میری بات نہیں سنتا، خیال ہی نہیں کرتے، ایک ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ آپ کو جو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا وہ ذہنی دباؤ کی وجہ بنا ہے، عمران خان نے مجھے کہا کہ تم بتاؤ یہ میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں، یہ انسان نہیں ہیں جو یہ سب کر رہے ہیں، ڈاکٹر عظمیٰ خان کی پریس کانفرنس
دھوکے سے بنی حکومت ہر بات میں دھوکے ہی کر تی ہے۔ پمز ہو یا شفاء۔۔ قیدی نے پھر آپ کے منہ پر لعنت ہی ڈالی ہے۔۔ ڈیل کے لفظ سے ہی اس کونفرت ہے۔ اس ساری کہانی میں البتہ سب کو یہ پتہ چل گیا کہ مقبولیت آج بھی قیدی کے سامنے ہاتھ باند کر کھڑی ہے۔
میرے پاکستانیو اور خصوصاً پاکستان کے نوجوانو
آپ سب کی کوششوں سے آج عمران خان صاحب کا چیک اپ اور علاج ان کی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں الشفأ ہسپتال میں ہونے جا رہا ہے-
پاکستانیو۔۔ ابھی ہم نے مزید محنت کرنی ہے۔ آرام کا وقت نہیں ہے۔ یہ آپ کی کامیابی کا پہلا قدم ہے۔ آگے کا مرحلہ سخت ضرور ہے لیکن ناممکن نہیں۔ ہم نے عمران خان، بشرٰی بی بی ، تمام لیڈران اور تمام ورکرز کو انصاف دلانا ہے اور ناحق قید سے آزاد کروانا ہے- بس آپ نے گھبرانا نہیں اور اپنے اللّٰہ پر ایمان کامل رکھنا ہے۔ انشاء اللّٰہ فتح حق اور سچ کی ہوگی۔
عمران خان صاحب کی حقیقی آزادی کی تحریک ابھی آگے لے کر چلنی ہے۔ حقیقی آزادی کی پہلی سیڑھی آزاد عدلیہ ہے۔ آزاد عدلیہ ہی صحیح معنوں میں انصاف کر سکتی ہے۔ عدلیہ کے انصاف سے ہی ہم نے اپنے لیڈر کو واپس لانا ہے۔ آزاد عدلیہ کی بنیاد آپ نے رکھنی ہے۔ آپ نے ہی حق پرست ججز کے بازو بننے ہیں۔ آپ کے تعاون سے ہی ان کو طاقت ملنی ہے۔
آپ لوگوں نے ایک آزاد، خوشحال، ترقی یافتہ اور خودمختار پاکستان کے لئے عمران خان صاحب کا انتخاب کیا ہے۔ مسلسل ان کا ساتھ دیا ہے۔ اگر آج بھی عمران خان صاحب اپنے مؤقف پر چٹان کی طرح کھڑے ہیں تو ان کی طاقت آپ ہیں۔ ان کی اُمید آپ ہیں۔ آج تک اگر وہ ہار نہیں مان رہے تو اُس کی ایک وجہ آپ ہیں کیونکہ آپ بھی عشق عمران سے باز نہیں آرہے۔ میں آپ لوگوں کی اس خلوص، اس عشق اور جہد مسلسل کو سلام پیش کرتا ہوں۔
Year 2000
Exports
Pak: $10 Billion
India $40 Billion
B’desh $5 Billion
Year 2026
Exports
Pak: $30 Billion: 3 times
India: $800 billion: 20 times
B’desh: $50 billion: 10 times
In last 25 years N league & PPP ruled for 15 years . In IK4 years export increased by $7 billion
جنگ جیسے ہی شروع ہوئی،،حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا!
پہلے ایک ہی جھٹکے میں 55 روپے اضافہ
اور پھر صرف چار پانچ دن بعد مزید 136 روپے کا وار!
یعنی عوام کی جیب پر سیدھا حملہ!
لیکن جب کمی کی باری آئی تو؟
صرف 12 روپے!
کیا یہ مذاق نہیں؟
کیا یہ عوام کے ساتھ کھلا ظلم نہیں؟
مہنگائی آسمان پر
روزی روٹی مشکل
اور حکمران کہتے ہیں سب ٹھیک ہے!
Alarming!
عمران خان کی ملاقاتیں بند ہیں۔ آنکھ میں تکلیف میں ہے۔آس پاس کوئی نہیں جس سے بات کریں۔ سخت ترین قید تنہائی ہے اور ایسے میں وقت گزاری کے لئے کتابیں اور ٹی وی بھی دستیاب نہیں۔ ہم شاید ایک دن بھی اس طرح نہیں گزار سکتے جس طرح قوم کے مقبول لیڈر کو اذیت میں رکھا جا رہا ہے۔
چلو۔۔ پہلے ایک گلف اسٹریم کے جہاز کا معمہ حل نہیں ہوتا تھا۔۔ اب بیس میں سے اٹھارہ بحری جہاز کہاں گئے، کس کے تھے؟ کیوں گئے۔۔ یہ معمہ کون سلجھایۓ گا۔؟🤦🏻♀️
عمران خان کو اڈیالہ جیل کے اندر قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ اڈیالہ کے اندر عمران خان کے فیئر ٹرائل کے حقوق پامال کرتے ہوئے بڑی تیزی سے ٹرائل چلا کر انہیں سزائیں سنائی گئیں۔
سائفر کیس اور عدت کیس کو جب میرٹ پر دیکھا گیا تو عدالت نے عمران خان کی سزائیں ختم کر دیں۔ اسی طرح توشہ خانہ کیس کو میرٹ پر سنا گیا تو پراسیکیوٹر خود بھاگ گیا اور ضمانت منظور ہو گئی۔ جس جس کیس میں سزا ہوئی، جب اسے کسی عدالت نے میرٹ پر دیکھا تو کیس ختم ہو گیا۔
اب حالات یہ ہیں کہ عمران خان کے جو باقی کیسز ہیں، ان کی سماعت ہی نہیں ہونے دی جا رہی۔
خالد یوسف ایڈووکیٹ
@KhalidYChaudry
پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت گری (–13.58)، مگر حکومت نے قیمت بڑھا دی (+137.24)!
ایک ہفتے میں ایکس ریفائنری: 284.85 → 271.27
حکومت کا اضافہ: 137 روپے 24 پیسے
یہ کیا انصاف ہے؟ #PetrolPrice#مہنگائی
پاکستان کے 75 سالوں میں پیٹرول کی قیمت 150 روپے تک بڑھی تھی، اور صرف ان تین سالوں میں 300 روپے سے زیادہ بڑھ چکی ہے۔ یہ انتہائی کی ناکامی ہے جو اس ملک پر مسلط کر دئے گئے ہیں۔
وزیر اعلی خیبر پختون خواہ سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
سندھ، پنجاب اور محسن نقوی کی حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں کا سفر مفت کرنے کا فیصلہ
کیا پبلک ٹرانسپورٹ مفت کرنے سے اشیائے خوردونوش سستی ہو جائیں گی؟ ادویات اور دیگر اشیاء بھی مفت ملیں گی؟
کیا پٹرول کا اثر روزمرہ کی چیزوں اور ادویات پر نہیں پڑے گا؟
بات یہ ہےکہ چار سال میں معیشت اس نہج پر آگئی کہ ملک چلانے کے لیے سارا پیسہ پیٹرولیم مصنوعات پر اکھٹا کیا جارہا ہے۔ حکومت اگر ٹیکس نہ لے تو اس وقت بھی پیٹرول 250 روپے فی لیٹر ملے۔
سوال یہ ہے کہ معیشت کو اس مجبور حد تک کون لے کر آیا؟
چار سال میں ایکسپورٹس میں اضافہ کیوں نہ ہوسکا؟ سرمایہ کیوں نہ آئی؟ ڈالر کی قیمت کیوں اوپر گئی؟ انڈسٹری اور بڑی کمپنیاں کیوں بند ہوئیں؟
عوام کی جانب سے مسترد کیے جانے کے باوجود معیشت تباہ کرنے والے ان تجربہ کاروں کو کس نے مسلط کیا؟
ان سب سوالوں کا جواب ایک ہی ہے جو پتا تو سب کو ہے لیکن لکھنے کی اجازت نہیں۔
اس گروہ سیاست کاراں کا کہنا تھا کہ اسے معیشت کاُبہت پتا ہے۔ اسی بل بوتے پر آسمان سے اس نے حکومت مانگی تھی جو عطا کر دی گئی۔ اب نہ معیشت ہے نہ حکومت بس ایک ہڑبونگ ہے۔ یہ لوگ حضرت قائد اعظم کے عہد میں ہوتے تو انہیں کان پکڑوا دیے جاتے۔ اس عہد میں انہیں مدبری کا دعوی ہے۔
پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 105 روپے لیٹر سے بڑھا کر 160 روپے 61 پیسہ فی لیٹر کر دی گئی۔۔ان حالات میں بھی حکومت کو مال بنانے کی پڑی ہے ہونا تویہ چاہیے تھا کہ لیوی کم کی جاتی۔جو لیوی چند سال قبل دس روپے لیٹر تھی خدا کی پناہ آج 161 روپے فی لیٹر۔۔کچھ اپنی ٹھاٹ باٹ کم کر لیں