آسمانوں میں اڑتے ہوئے پرندے جہازوں کیلئے کتنے نقصان دہ ہوتے ہیں یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کیونکہ یہ جہاز کو گولی یا راکٹ لانچرز کی طرح لگتے ہیں جس سے اربوں کا جہاز تباہ ہوسکتا ہے اور قیمتی جانوں کا نقصان بھی ہوسکتا ہے. اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھیں.
بےشک، ان اہم چیزوں میں سے جو انسان کو مہارت سے سیکھنی چاہیئں، وہ ہے "ترجیحات کو ترتیب دینے کا فن
نجات کے لیے کشتی بنانا زیادہ ضروری تھا بنسبت آرام کے لیے کرسی بنانے کے۔