بوٹ کے تسموں سے لٹک کر لیڈر بننے کی ناکام کوشش کر رہا بچارا، لکھ کر دے رہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور فوج پے بات نہیں کروں گا 😁
آج کے دور میں ان حافظوں نے منافقت کی ساری ذمہ داری اپنے سر لے رکھی ہے ۔۔
یہ ہیں وہ کتابیں جن کو فروخت کرنے والے طلبہ کو گرفتار کیا گیا ان کتابوں کو انتشار پھیلانے والی کتابیں قرار دیکر ضبط کر لیا گیا یہ بلوچ تاریخ کے متعلق کتابیں ہیں ان میں ایک کتاب میر نصیر خان نوری کے متعلق ہے جنہوں نے مرہٹوں کے خلاف پانی پت کی لڑائی میں احمد شاہ ابدالی کا ساتھ دیا
Of love and affection, pain and pleasure
I’ve rhymed every verse for you
مھرءُ دوستی ءِ دردءُ وشی ءِ
من ھمک شیئر پہ تو پربستگ
واجہ قاضی تو نمیران اے
❤️
نہ کوئی بڑا سٹیج نہ بڑے بڑے بینر نہ ہی کوئی بڑا سیاستدان لیکن چند مظلوم عورتوں اور مردوں نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پلیٹ فارم سے تربت میں ایسا عظیم الشان جلسہ منعقد کر دکھایا کہ ان مظلوموں کے دہشت گرد قرار دینے والوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں #EndEnforcedDisappearances
جب ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں نے ان مظلوموں کے لئے آواز اٹھانی بند کر دی تو یہ مظلوم اپنی آواز خود بن گئے اب ان مظلوموں کو کسی بڑے سیاستدان یا جماعت کے سہارے کی ضرورت نہیں رہی اب کوئی انہیں دہشت گرد کہے یا غدار کہے عوام تو انہی کے ساتھ کھڑے نظر آتے ہیں
#EndEnforcedDisappearnces
تربت کے بعد پنجگور ، غورکریں ! اس اجتماع میں عورتیں زیادہ اور مرد کم ہیں۔ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ عورتوں کو باہر لے آئی ہیں کیونکہ بلوچ عورتیں جانتی ہیں کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی والے نہ تو ووٹ مانگنے آئے ہیں نہ انہوں نے اسمبلی میں جا کر جھوٹ بولنا ہے یہ صرف مظلوموں کا پاور شو ہے
یہ دو بیٹیاں ہیں ایک ماہ رنگ بلوچ اور دوسری سمی دین بلوچ ہے دونوں کے باپ 2009 میں لاپتہ ہوئے ماہ رنگ کے والد عبدالغفار لانگو کو 2011 میں قتل کر کے لاش گڈانی میں پھینکی گئی سمی کے والد ڈاکٹر دین بلوچ کا 15سال بعد بھی پتہ نہیں لیکن ان 15 سالوں میں یہ بیٹیاں مظلوموں کی آواز بن گئیں
There are reports that Gawadar police arrested @SammiBaluch along with some other Baloch activists. DIG Gawadar is denying her arrest. A case was registered against her few days back. Arresting women will not resolve any problem. It will further complicate the situation.
I fail to understand why innocent Baloch men, women & children alike have to be punished, by the State, for trying to express themselves in a peaceful manner. It is extremely painful & excruciating to see #Balochistan bleed. 💔