اس بچی کا چاچو داد شاہ بلوچ پانچ مہینے سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے جبری طور پہ لاپتہ کر کے ان کو نشانہ بنایا گیا ہے لیکن اس بچی کا کیا قصور تمام بلوچ بھائیوں کو اپیل کر رہا ہوں داد شاہ بلوچ کے لیے اواز بلند کریں
#ReleaseDadShahBaloch
Social Media Campaign
On 21 April 26, at around 6:30 PM, Dad Shah Baloch was forcibly disappeared from his home in Karachi.
Since that day, his family has been left searching for answers. Six months have passed, yet they still do not know where he is or whether he is safe.
1/3
@zehrijournalist غریدہ فوج کی چوکری ہے۔ فوج کے پاس لاہوری چورن ہے لاہوری چورن دو قسم کے ہیں دینی چورن اور سیاسی چورن ۔ جب بھی کوئی یہ چورن کھائے تو اُنہیں ہر سچ بات جھوٹ لگتا ہے ۔ ہر جھوٹ سچ لگتا ہے لاہوری چورن کمال کا چورن ہے پنجابی شوق سے یہ چورن کھا کر فخر محسوس کرتے ہیں
خضدار سے ایک اور بلوچ بیٹی کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے ہیں 11ستمبر
16 سالہ طالبہ سدرہ بلوچ کو
یاد رہے
ماجبین
نسرین
فرزانہ
رحیمہ
نساہ
گل بنک
حسینہ
شکیلہ
حبیبہ
خدیجہ
زرناز
زبیدہ
اقصی
شاہ ناز
شارناز
نجمہ
امیرہ
پاریسہ
صوفیہ
پہلے سے جبری طور پر لاپتہ ہے
#SaveBalochWomen