مگر نہ تو سوگواران امام اور عزاداروں کی پہلے یہ حالت ہوتی تھی اور نہ ہی جلوس عزا ایسا ہوتا تھا۔باعرض معزرت!جسمانی مشققت کے لحاظ سے اب یہ تومیراتھن کی کوئی نئی شکل دکھ رہی ہے جسمیں نظم و ضبط کا دور دور تک کوئی نام و نشان نہیں۔اور عزاداری!وہ تو بس برائے نام https://t.co/L3WR7YHvBA
Agreed!! In Pakistan, women not only sit sideways on bikes (with both legs on one side), but they also hold infants in the same position, which is extremely dangerous.
اللہ کی کرنی کو کون ٹال سکتا ہے اللہ جو چاہے کرسکتا ہے اسرائیل لبنان جنگ بندی امریکا پہ پاکستانی دباؤ کی وجہ سے بند ہوئی یہ بات کوئی پاکستانی میڈیا نہیں رپورٹ کر رہا انٹرنیشنل میڈیا سی این این بتا رہا ہے ۔۔۔۔
Ao tumko dikhlata hu Paris ki ye rangeen shaam, dekho dekho dekho dekho dekhooo!!
An evening in parissss!!! 👌😍
@sharmilafaruqi
Location: near okhai memon complex.
چلڈرن ہسپتال کوئٹہ کی ویڈیو دیکھیں۔
جنہوں نے جلاد نہیں دیکھا کبھی ان کے لیئے جلاد کی ویڈیو ہے۔ ایک نرس معصوم بچے کیساتھ کیسا ظلم کر رہی ہے😡
وزیراعلئ سرفراز کمشنر کوئٹہ گورنر بلوچستان اس جلاد کو فوری نوکری سے برخاست کر کہ اس پر ایف آئی آر درج کریں۔
ویڈیو شیئر کرتے جائیں نہیں تو آج اس بچے کے ساتھ یہ ظلم ہوا ہے کل آپ کے بچے کی باری ہوگی۔۔۔۔۔
اس لڑکے کی یہ دوسری وڈیو وائرل ہوئی ہے، اور دونوں میں لوئر مڈل کلاس کی سٹرگل کو اس خوب صورتی سے دکھایا ہے کہ کمال ہے۔ میں ایف جی کے سکول میں پڑھا اور ہمارے کئی ساتھی ان رویوں کے باعث سکول ہی چھوڑ دیتے تھے۔
اس جنگ کو ٹرمپ کی ہار سمجھا جاے یا امریکی صدر کا ماسٹر سٹروک
کیا پتا ہار کر بھی ٹرمپ وہ سب چیز طے کر رہا ہے جو شاید وہ جیت کر بھی حاصل نا کر سکے
نہ ہی امریکہ اتنا کمزور ہے کہ آبنائے ہرمز نہ کھلوا سکے نہ ٹرمپ اتنا بیوقــوف ہے کہ ابنائے ہرمز کو کھلنے دے۔۔
آبنائے ہرمز کھولنا اس کے لیے کچھ مشکل نہیں، صرف ڈرامہ بازی چل رہی ہے۔۔ وینزویلا کے تیل کے کنویں ہاتھ میں آنے کے بعد ٹرمپ کی نیت خراب ہوچکی ہے۔۔
ٹرمپ اتنا پاگــل اور احــمق نہیں وہ بہت شاطر ہے، اپ کی سوچ سے بھی زیادہ چالاک ہے، وہ خلیجی تیل کی سپلائی بند کرنا چاہتا ہے چاہے وہ ایران کا تیل ہو یا عربوں کا، ان کی تیل سپلائی بند ہوگی تو ہی امریکہ کا تیل بکے گا اس کا تیل صرف اسی صورت منہ مانگے دام بکے گا جب خلیج کا تیل بند ہوگا۔۔ یہی حقیقت ہے آج مان لیں یا کل وہ آپ کی مرضی ۔۔
ہم سندھ حکومت کو اس کامیاب ریسکیو آپریشن پہ خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اور وہ جن ممالک سے ہمیں کراچی کا موازنہ کرنا ہے انکے نام بتادیں تو ہم تھوڑا خوش ہولیں @sharjeelinam صاحب ۔
Josephine Guilbeau, Former US Intelligence Officer, with Counter-Terrorism explains why Minab School Tragedy, where 165 young girls were killed couldn’t have been a mistake..
It was an act of “Deliberate Terrorism” by Epstein Class - Watch till end..