کے پی کے حکومت کے ترجمان شفیع جان نے انکشاف کیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے عملے پر حملہ کرنے والا محمد حسین پی ٹی آئی ورکر ہی تھا مگر اس کا ذہنی توازن خراب تھا۔
او بیشرموں باقیوں کا ذہنی توازن کونسا ٹھیک ہے؟
بریکنگ
تحریک انصاف کے ورکرز کے لئے اچھی خبر۔ عمران خان کی سزا میں کمی۔
زرائع کے مطابق 14 اگست کو وزیراعظم تمام قیدیوں کی 15 دن کی سزا معاف کریں گے۔ جس کی رعایت عمران نیازی کو بھی ملے گی۔ 15 دن کی رعایت ملنے کے بعد نیازی کی باقی سزا صرف 11 سال 8 مہینے رہ جائے گی۔😎
آخری گھنٹی
تقریبا 36سال اس سکول میں ھر 45 منٹ کے بعد گھنٹی بجانے والے کا سکول میں آج آخری دن تھا یہ آخری پیریڈ اور آخری گھنٹی ھے۔۔ اسے معلوم تھا کہ آج کے بعد وہ کبھی یہ کام نہیں کر سکے گا
ھماری آخری گھنٹی بھی بجے گی لیکن فرق یہ ھے کہ ھم لا علم ھیں کہ کب اور کہاں ؟؟
تو کیوں نا ھر دن ھر لمحہ آخری سمجھ کر جیا جائے