سات ریاستوں کی پیش گوئی
جبر پر قائم کوئی بھی ریاست ہمیشہ جھکی نہیں رہتی، آخرکار ٹوٹ جاتی ہے۔ بھارت اپنی ہی سفاکیت کے بوجھ تلے دراڑوں کا شکار ہو رہا ہے۔
یہ رہا نیا نقشہ:
https://t.co/qJHcCAXxqf (کشمیر آزاد)
2.خالصتان (سکھوں کا وطن)
3.دراوڑ ناڈو (جنوب کی علیحدگی)
4.گریٹر بنگال (متحد اور آزاد)
5.سیون سسٹرز (شمال مشرق کی آزادی)
6.گریٹر چین (اروناچل اور سکم)
7.ہندو راشٹر (محصور اور زوال پذیر)
بھارت کئی حصوں میں بٹ جائے گا۔ یہ صرف وقت کی بات ہے
آپ ہمارے آرمی چیف کو جانتی ہیں؟
چاچو آپ اتنے بڑے ہیں ہوگئے ہیں آپکو نہیں پتہ عاصم منیر انکل ہیں 🫣🩷
بچی فیلڈ مارشل عاصم منیر کیلئے انکی تصویر والی شال لیکر آگئی
پاک فوج اور عوام کے درمیان یہ لازوال محبتیں کوئی دشمن ایجنڈا نہیں ختم کر سکتا۔
پیر سید عطا اللہ شاہ بخاریؒ کی آواز محض آواز نہیں تھی،
وہ ایمان کی حرارت، یقین کی گونج اور حق کی للکار تھی۔
جب وہ بولتے تھے تو لفظ نہیں نکلتے تھے،
دلوں پر دستک ہوتی تھی،
سوئی ہوئی غیرت جاگ اٹھتی تھی،
اور مجمع سانس روک کر حق سنتا تھا۔
ان کی پرسوز آواز میں دردِ امت بھی تھا،
عشقِ رسول ﷺ بھی،
اور باطل کے خلاف بے خوف اعلانِ حق بھی۔
ایسی آوازیں صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں
جو زمانوں کو ہلا دیں اور تاریخ پر نقش چھوڑ جائیں۔
یہ تھے ابُو عُـبَـیـدَہ…
وہ جبالیا کے مہاجر کیمپ کا بیٹا تھا، خیموں کی بستی کا فرزند
جسے دنیا چھو کر بھی نہیں گزری تھی، اسے جہان فانی سے اتنا ہی واسطہ تھا جتنا اس کی کمر سیدھی رکھنے کے لیے کافی ہو
اور زادِ راہ میں اتنا ہی اٹھائے پھرتا تھا جو اسے اللہ تک پہنچا دے
جبالیا کے لوگ اسے اچھی طرح جانتے تھے، مگر آج عصر تک خاموش تھے، ابھی ساری زبانیں گواہی دے رہیں کہ ہمارا سپوت سراپا پاکیزگی تھا، ایسی پاکیزگی جس نے ظاہر سے پہلے باطن کو صاف کر لیا ہو
وہ زاہد تھا، یوں لگتا تھا جیسے دنیا اس کے قریب سے گزرتی ہے
مگر اس کے دل میں کہیں ٹھہرتی نہیں
وہ عابد تھا، وہ پرہیزگار تھا، لفظ بولنے سے پہلے اسے تولتا تھا،
قدم اٹھانے سے پہلے اس کا وزن جانچتا تھا
قرآن اس کے ہاتھ کا ساتھی تھا، ذکر اس کے سینے کا مونس،
اور پہلی صف اس کی دائمی قرار گاہ۔ نماز میں بھی جہاد میں بھی صف اول
گویا وہ جانتا تھا کہ جو اللہ کی طرف سبقت لے جائے اللہ اسے قبولیت میں سبقت عطا فرما دیتا ہے
اس نے کبھی پہچان بننے کی کوشش نہیں کی، کبھی نمایاں ہونے کی خواہش نہیں رکھی، لیکن جب اللہ کسی بندے سے محبت کرتا ہے
تو اسے لوگوں کو وہاں دکھا دیتا ہے جہاں وہ خود دکھائی دینا نہیں چاہتا
اس کا ذکر وہاں بلند کر دیتا ہے جہاں وہ خود بلندی کا طالب نہیں ہوتا،
اور اس کے لیے دلوں میں ایسی محبت ڈال دیتا ہے جس کی کوئی ظاہری وجہ نہیں ہوتی
اور یہی وہ راز ہے، نہ آواز میں، نہ تصویر میں، نہ نام میں، بلکہ اس دل میں جو اللہ کے ساتھ زندہ رہا، تو اللہ نے اسے مخلوق کے دلوں میں زندہ کر دیا۔
دنیا بھر کی مائیں ایسے فرزند جنم دینے سے قاصر ہیں۔
رونے والوں کو ایسے ابطال پر رونا چاہیے۔
تحریر: ضیاء الرحمٰن
Well done, boys! Lifting the trophy after a stellar campaign and dominating the final. Big credit to Saifi Bhai, whose experience shaped this triumph. Keep the hunger going ✌🏻
سعداللہ شاہ کی خوبصورت غزل
ہر دِن ہے محبت کا ، ہر رات محبت کی
ہم اَہلِ محبت میں ، ہر بات محبت کی
سینوں میں اُترتے ہیں ، اِلہام محبت کے
آنکھوں سے برستی ہے، برسات محبت کی
ہم دَرد کے ماروں کا ، اتنا سا حَوالہ ہے
تنہائی ہے گھر اپنا ، اور ذات محبت کی
دولت کے خُداؤں نے ، دیکھی ہی نہیں شاید
دامن میں غریبوں کے ، بہتات محبت کی
اِن خاک نشینوں سے ، رونق ہے زمانے کی
جو بانٹتے پھرتے ہیں ، خیرات محبت کی
ہوتی ہے مکمل یہ ایمان بہر صُورت
کیا جیت محبت کی ، کیا مات محبت کی
ہم لوگ اُٹھا لیں گے ، ہر بوجھ اذیّت کا
ہم لوگ سَمیٹیں گے ، سَوغات محبت کی
Most of the Indian news channels claimed that Bondi Beach attackers were Pakistanis. Now it is proved that one was Indian another was Australian. Indian media must apologise not to Pakistan but to the Indian public. They always try to fool their public. https://t.co/9aSG6giOk2
راکھی ساونت بھی مسلمان خاتون کے حق میں بول پڑیں 🙌بالی ووڈ سٹار راکھی ساونت نے بھارتی وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے کہا کہ وہ ایک تقریب میں تقرری کا لیٹر دیتے ہوئے ایک مسلمان خاتون ڈاکٹر کا زبردستی نقاب اتارنے پر تمام خواتین سے معافی مانگیں۔
#Bihar CM Nitish Kumar pulling down the lady’s face covering surely looks harsh. But honestly I see a father figure trying, albeit clumsily to tell a young doctor that she doesn’t need to hide her face, she belongs there with dignity and equal standing!