سعودی نے جھگڑے کے دوران پاکستانی کو دانتری مار دی پاکستانی اللہ کو پیارا ہو گیا سعودی حکومت سے اپیل ہے سعودی شہری کو جلد گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے
پولیس گھر توڑ رہے ہیں!!
دادو پولیس گھر کو کیوں توڑ رہےہیں ؟؟
اگر کسی نے جرم کیا ہو تو اسکو پکڑو قانون کے حوالے کرو, قانون تو ویسے ختم ہے لیکن پھر بھی گھر توڑنا کس قانون کے تحت ہورہا ہے؟؟؟
پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!
یہ وحشی اور درندے قسم کے انسان کب تک معصوم بچیوں کو درندگی کا نشانہ بناتے رہیں گے
لاہور ماڈل ٹاؤن میں انسانیت کا قتل ہوا ہے!
18 سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کو سید عون علی نقوی اور اس کے ڈرائیور حسن نے مل کر بار بار زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، حاملہ کیا، دھمکیوں پر حمل ضائع کروایا، تشدد کیا اور آخر کار اسے موت کے منہ میں دھکیل دیا۔
ایک لڑکی کی جسم، عزت اور جان سب چھین لی گئی۔
یہ کوئی واقعہ نہیں، یہ وحشت ہے!
سید عون علی نقوی، ڈرائیور حسن اور تمام شریک جرم فوری گرفتار ہوں۔
وزیراعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب ابھی ایکشن لیں!
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@ccpolahore
قیامت خود بتائے گی
قیامت کیوں ضروری تھی
پنجاب سے موٹر سائیکل کا کام سیکھنے کے لیے انے والے بچے کے ساتھ اس ظلم و جبر اور نارووا سلوک کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
تھانہ نیپئر کراچی میں 22 لڑکیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور قتل کرنے والے ملزم کو بے گناہ کروانے کیلئے کراچی پولیس کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ کا خاتون پولیس آفیسر پر دباؤ ڈالنے کا انکشاف
خاتون آفیسر نے دباؤ میں آنے کی بجائے ویڈیو بنا کر پولیس کے سینئر افسران کو بھجوا دی ،افسران کی پر اسرار خاموشی پر خاتون آفیسر نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی
خاتون آفیسر کے مطابق ملزم غیر ملکی شہری ہے جو سمندر کے راستے پاکستان آیا اور ملزم نے 22 لڑکیوں سے زیادتی کی جبکہ چند لڑکیوں کو قتل بھی کیا ،خاتون آفیسر کے مطابق ڈی ایس پی تھانہ نیپئر کراچی ظفر اقبال 22 لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزم کو تھانے میں سہولیات و پروٹوکول دے رہے ہیں جبکہ اسے کیس کی تفتیش نہیں کرنے دی جا رہی ،خاتون افسر کے مطابق اسے ہراساں کیا جاتا ہے دھمکایا جاتا ہے آپ کیوں بار بار ریمانڈ لے رہی ہیں
بلاول بھٹو صاحب اگر یہ الزامات سچ ہیں تو گزارش ہے کہ اس واقع کی تحقیقات کروائیں کہ معصوم لڑکیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل میں ملوث ملزم کے پیچھے ایسے کونسے عناصر ہیں جو اس درندے کی پشت پناہی کررہے ہیں ایسے تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچانا ضروری ہے
@PakPMO@BBhuttoZardari@AftabJahan4@PPP_Org@MediaCellPPP@SindhPoliceDMC@pmln_org@PTIofficial@MohsinnaqviC42@hrw@UNHumanRights@IHRF_English
دل دہلا دینے والے مناظر! 🎬
بھارت میں جتیندر پاٹھک نامی ایک برہمن شخص نے ڈیڑھ سال کے معصوم بچے کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی مین اسٹریم میڈیا نے اس پر آواز نہیں اٹھائی، اور وجہ صرف 'ذات پات' (Caste) ہے۔
استغفراللہ! 🥺
بابا جان علیہ الرحمہ پر کروڑوں رحمتیں، جن کے عشقِ رسول ﷺ، اخلاص اور اتحادِ اہلِ سنت کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اُن کی عاجزی پر سلام، جو عظیم مقام کے باوجود خود کو دین کا ادنیٰ خادم سمجھتے رہے۔ https://t.co/XRqvcBw5PZ