محترم رحیم علی صاحب،
بصد معذرت،مذکورہ گھرانہ بینظیر کفالت کیلیئے اہل نہیں ہے کیونکہ نئے سروے میں انکاغربت کا سکوربینظیرکفالت کیلیئےطے شدہ حد سے زیادہ ہے۔
medum meri ami bory he us ka @bisp accauont 4years se block he office ke chaker laga ke thak gay hn plz kuch rahenmai karen CNIC number 43301-6467607-6
بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام میں شمولیت،امدادی رقوم کی ادائیگی اور دیگرمتعلقہ سوالات کے براہِ راست جوابات جاننے کے لئےآزادجموں و کشمیرکے رہائشی ریجنل ڈائریکٹرآزاد جموں و کشمیرسے لائیو ای-کچہری میں13جولائی2023بروزجمعرات دن10بجےسے لے کر12بجے تک درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں-22920975-058
میں اپنے بچوں کے ساتھ دیور کےبچے بھی پال رہی ہوں جس کا انتقال ہوگیاہے۔میرےگھرمیں کمانےوالا کوئی نہیں ہے۔بچےکبھی پیسے کماکرلاتےہیں کبھی نہیں۔گزشتہ 4سال سےمیرا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کااکاؤنٹ بلاک تھا۔اس ماہ میرا اکاونٹ بحال ہوگیاہے۔ میں بینظیراِنکم سپورٹ پروگرام کی شکر گزار ہوں