عموماً لوگوں کے ذہن میں اینجیوپلاسٹی اور اسٹنٹ کے حوالے سے بہت سے خدشات اور سوالات ہوتے ہیں۔ پتہ نہیں یہ پروسیجر کیسے ہوتا ہے، کتنی تکلیف ہوتی ہے، اسٹنٹ کیسا ہوتا ہے، کہاں لگتا ہے اور دل کی نالی میں کیسے پہنچایا جاتا ہے۔
چونکہ اب یہ پروسیجر بہت عام اور محفوظ ہو چکا ہے، اس لیے آج ہم نے اپنی ایک بزرگ مریضہ کی اجازت سے ایک مختصر ویڈیو ریکارڈ کی ہے تاکہ آپ اس پورے عمل کو آسان انداز میں سمجھ سکیں۔
اینجیوپلاسٹی کے آغاز میں مریض کے ہاتھ میں ایک کینولا لگایا جاتا ہے۔ اسی راستے سے ایک باریک ٹیوب، جسے کیتھیٹر کہا جاتا ہے، دل کی نالیوں کے دہانے تک پہنچائی جاتی ہے۔ اس کیتھیٹر کے ذریعے ہلکی سی ڈائی دی جاتی ہے تاکہ اسکرین پر دل کی نالیوں کی تصویریں واضح نظر آئیں اور معلوم ہو سکے کہ تنگی کہاں موجود ہے۔
اس کے بعد ایک نہایت باریک وائر نالی کے اندر سے گزارتے ہوئے تنگ حصے کو کراس کر کے آگے نارمل حصے تک پہنچائی جاتی ہے۔ پھر اسی وائر کے اوپر ایک چھوٹا سا بیلون لے جایا جاتا ہے جو تنگ جگہ پر راستہ بنانے میں مدد دیتا ہے۔
بعد ازاں اسی وائر کے ذریعے اسٹنٹ مطلوبہ مقام تک پہنچایا جاتا ہے۔ جب اسٹنٹ بالکل تنگی والی جگہ پر آ جاتا ہے تو بیلون کو پھلا کر اسٹنٹ کو نالی میں مکمل طور پر کھول دیا جاتا ہے۔ یوں اسٹنٹ نالی کی دیوار کا حصہ بن جاتا ہے اور خون کا بہاؤ بحال ہو جاتا ہے۔ پھر بیلون اور باقی آلات باہر نکال لیے جاتے ہیں اور پروسیجر مکمل ہو جاتا ہے۔
اسی تمام عمل کی مختصر مگر مکمل تفصیل اس ویڈیو میں دکھائی گئی ہے۔ امید ہے کہ اس سے آپ کو اینجیوپلاسٹی اور اسٹنٹ کے بارے میں بہتر آگاہی ملے گی اور آپ یہ پیغام دوسروں تک بھی پہنچا سکیں گے کہ یہ کوئی خوفناک یا پیچیدہ عمل نہیں بلکہ ایک محفوظ، مؤثر اور نسبتاً سادہ پروسیجر ہے جو روزانہ ہزاروں مریضوں میں کامیابی سے انجام دیا جاتا ہے۔
ہمیں شرم آئی ہے کہ کیوں کسی دوسرے بندے نے منسٹر نے ایکشن لیا اظہر میمن کے لئے اور اتنی دور کو بیٹھے ہیں فیڈرل منسٹر،ان کو نظر آگیا ،یہاں سندھ میں جو ووٹ لیتے ہیں ،انہیں کیوں نظر نہیں آیا ؟
لیجنڈری اداکارہ سکینہ سموں
السلام و علیکم
وقت بخت اور تخت
ہمیشہ تبدیل ہوتے رہتے ہیں ان کو جو بھی
اپنی جاگیر سمجھے گا وہ دنیا کا سب سے بڑا
کم علم شخص ہو گا صحت و سلامتی کی
دعاوں کے ساتھ صبح بخیر
معلوم نہیں یہ کونسا ملک ھے؟؟
اللہ کے گھر شادی کی تقریب،
دلہن سمیت کسی لڑکی نے بھی فضول میک اپ نہیں کیا ہوا، نہ کسی نے بھاری زیورات پہنیں ہیں، دلہن سمیت چھوٹی بچیوں نے بھی حجاب کیا ہوا۔ ماشاءاللہ دلہن سمیت سب کے چہروں پر نور ھے۔۔
سات بھائی ہجرت کرکے آزاد کشمیر آگئے ایک بھائی بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے کیرن علاقہ میں رہا اج وہ فوت ہو گیا بھائی اور دیگر رشتہ دار دریائے نیلم کے کنارے جمع ہوکر دریا کے پار بھائی کے جنازے کے اجتماع کو دیکھ تو سکتے ہیں لیکن شریک نہیں ہو سکتے
یہ ہے جموں کشمیر کا دکھ
چینی سوشل میڈیا پر دھوم! 🔥
چینیوں نے 2025 کے پاک-بھارت جنگ پر مبنی ایک خصوصی ویڈیو جاری کر دی، جس میں بھارت کی علامتی شکست کو فلمایا گیا ہے۔ ویڈیو میں بھارتی سورماؤں کے غرور کو خاک میں ملتے دکھایا گیا ہے۔ 🇵🇰
لگتا ہے ہمسایوں کو بھی حقیقت کا بخوبی اندازہ ہے! 🇨🇳🤝🇵🇰
خانہ کعبہ کی مرمت کے دوران چھت کی قدیم اینٹیں منظر عام پر آئیں تو دل عقیدت سے بھر گئے۔ ہر اینٹ تاریخ، ایمان اور اللہ کی عظمت کی گواہ ہے۔ یہ منظر دیکھ کر روح کو جو سکون ملا، وہ الفاظ میں بیان نہیں ہو سکتا۔❤️
ایران کے پاس سب سے بڑے"ہتھیار"
"آبنائے ہرمز" پر BBC کی رپورٹ دیکھئیے۔۔
آپ نے اتنے قریب سے آبنائے ہرمز کی کم ویڈیوز دیکھی ہونگیں۔
جس آبنائے ہرمز سے روزانہ 130 سے زائد مال بردار جہاز دنیا کی 20% توانائی کا مال لیکر گزرتے تھے۔۔وہاں سے اب صرف 5 جہاز گزرنے کی اجازت ہے۔
مودی کا اعتراف 😂
میرے پاس دھنندر آیا تو میں نے کہا آپریشن سندور پر فلم بناؤ
دھنندر نے مجھ سے کہا کہ کیا فلم میں تین جہاز انڈیا کے تباہ کردوں تو میں نے کہا انڈیا کا نہیں بلکہ پاکستان کے 200 جہاز تباہ کردو 😂
یہ انڈیا کا مڑان کان ہے 😂
ترکیہ 🇹🇷 کے نیوز چینل "TRT World" پاکستان کے نیوکلیئر پاور بننے کی کہانی زبردست طریقے سے بیان کی ہے 👍لکھا کہ
"پاکستان ہر چیز پر شرط لگاتا ہے -اسرائیل اور انڈیا کا ہدف بننا اور واحد مسلم ایٹمی طاقت کے طور پر ابھرنا پاکستان کیلئے آسان نہیں تھا"
یہ رہی کہانی👇
سعودی شادی کی ایک جھلک 👀💍
دلہن کے بھائی نے دلہا کے خاندان کو 24 قیراط سونے کے بسکٹ پیش کیے۔
اور ویڈیو میں وہ ایک انکل صاحب 😅 جو خود پر قابو نہ رکھ سکے اور ڈبل ڈِپ کر گئے!
واقعی کچھ لمحات شادیوں کو یادگار بنا دیتے ہیں ✨
پڑوس میں ڈر کا ماحول بڑھتا جا رہا ہے
پاکستان ،سعودیہ اور ترکی کے درمیان اب ایک دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا اور یہ خبر بھارت کے لیے بہت بڑی ہے، کیونکہ یہ ایک ایسا خطرہ ہے جس کا ذکر ہم اکثر کرتے رہے ہیں۔ اگر پاکستان، ترکی اور سعودی عرب ایک ساتھ آ جاتے ہیں، تو یہ ایک ایسا پاور بلاک بن جائے گا جس کا مقابلہ کرنا بھارت کے لیے ممکن نہیں ھو گا .انڈین میڈیا