آرمی چیف کے حکم پر باجوہ-فیض حمید نیٹ ورک کے افسران کی تحقیقات، سلطانی گواہان تیار، 'ایس آئی بی' ان ایکشن۔ پی ڈی ایم کے لیڈروں کی کرپشن کے کیس/ثبوت جمع۔ #ارشد_شریف_شھید کے قاتلوں کی بھی نشاندہی، فوج کی بذریعہ اندرونی تحقیقات تفتیش، قاتل مارشل لاء/ٹیکنوکریٹ سیٹ اپ لگائے کی صورت ⬇️
@infokpgovt@kamrankbangash ہم، کمیونٹی ڈرائیون لوکل ڈویلپمنٹ (سی ڈی ایل ڈی) خیبر پختونخواہ کے ملازمین، سی ڈی ایل ڈی ملازمین کی مستقل حیثیت کی منظوری دینے پر صوبائی کابینہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
شکریہ چیف منسٹر