بے نظیر کو منہ دکھانے کا تمہیں اتنا خوف رہتا ہے
محمد الرسول اللہ ﷺ کو کیا منہ دکھاؤ گے قیامت کے دن؟
صوبوں کی تقسیم پر فکر ہے، اسلام کے نظام پر خاموشی کیوں؟
مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا سیل @ziaurrehman76 صاحب کا خطاب
#TeamJuiPak#teamjuikp#juiupdates
جس طرح اسلام میں طلاق دینا شرعاً تو جائز ہے لیکن اسے ایک ناپسندیدہ عمل قرار دیا گیا ہے اسی طرح 1973 کے ائین میں ناگزیر وجوہات کی بنیاد پر گورنر راج یا ایمرجنسی لگانے کی اجازت تو ہے لیکن جمہوریت میں اسے ایک ناپسندیدہ فعل قرار دیا گیا ہے
محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی سیکرٹری اطلاعات جے یو ائی پاکستان
میں مولانا فضل الرحمان کو عمرے کی مبارکباد دینے آیا تھا اوپر سے سرکاری وفد آگیا۔ باقی امید پر دنیا قائم ہوتی ہے، جب پاکستان کی بات آتی ہے تو اللہ پاک ہمارے لیے راستے بناتے جارہے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
سپیشل پرسن جس کا تعلق شاہد خٹک کے حلقے کرک سے ہے ٹھیک طرح بول بھی نہیں سکتا، وہ کون بیغیرت دلال صحافی تھا جو اپنے ناجائز باپ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ایک سپیشل پرسن کو ٹی ٹی پی سے جوڑ رہا تھا؟
نسل در نسل نفرتیں ایسے ہی پیدا ہوتی ہیں، ملک ایسے ہی ٹوٹتے ہیں!
بطور صحافی میں وفاقی حکومت اور کسی صوبے کی لڑائی پہلی دفعہ نہیں دیکھ رہا کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کو جائز قرار دیتے تھے اسوقت کے ایک وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ ن�� کیپیٹل ٹاک میں شہباز شریف کی صوبائی حکومت پر وہی الزامات لگائے جو آج کل وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف لگاتی ہے ۔ شہباز شریف اپنے دفاع میں وہی کچھ کہہ رہے تھے جو آج سہیل آفریدی کہتے ہیں صرف کرادر اور مقامات بدل چکے ہیں لیکن تاریخ وہی ہے جو بار بار اپنے آپ کو دہراتی جا رہی ہے
جنرل حمید گل جے تاریخی الفاظ🔥
یہ نظام سارے کا سارا غلط ہے۔ یہ سارا کسی ایک فردِ واحد کی بات نہیں ہے، یہ پاکستان ایک ادھورا انقلاب ہے۔ پاکستان کو مکمل انقلاب میں بدلنا ہے اور اس نظام کو جانا ہے، جاگیردارانہ نظام ہو، بیوروکریسی کا کنٹرول ہو چاہے وہ سول ہو یا ملٹری ہو یا جو طاقتور گروہ ہیں طبقات ہیں۔ اب ایک ہی نعرہ ہونا چاہیے انقلاب، زندہ باد! انقلاب، انقلاب۔ ایسا انقلاب نہیں جیسے روز لوگ یہ کرتے ہیں انقلاب کے نام سے، نہیں ایک جینون انقلاب جس کے واضح مقاصد ہوں۔جنرل
ایک عمران خان کو مائنس کرنے کے لئیے تم نے پارلیمنٹ کو مائنس کیا تم نے عدالت کو مائنس کیا تم نے آئین کو بھی مائنس کیا تم نے جمہوریت کو بھی مائنس کیا تم نے رول آف لاء کو بھی مائنس کیا تمام اداروں کو تم نے مفلوج کردیا ایک شخص کی وجہ سے
آپ پاکستان کو مائنس کررہے ہیں ! آپ نوجوانوں کو مائنس کررہے ہیں آپ ان کے ووٹ کو مائنس کررہے ہیں !! یہ بہت خطرناک بات ہے
حافظ حمد اللہ کی ٹاک شو میں گفتگو
"عمران خان صاحب کہتے ہیں کہ انسان کے ہاتھ میں صرف نیت اور کوشش ہے کامیابی اللہ دیتا ہے۔ان شاء اللہ ہماری نیت نیک ہے اور ہم دل سے کوشش کریں گے اپنا سو فیصد دیں گے ۔اگر میں آج یہاں ڈٹ کر کھڑا ہوں تو میرے پاس نہ ٹینک ہے نہ بندوق نہ گولیاں یہ عوام کی طاقت ہے جس کے ساتھ میں یہاں کھڑا ہوں ۔ اگر آج عمران خان ان کے سامنے نہیں جھک رہے نہ��ں ٹوٹ رہے ان کی طاقت آپ عوام ہیں۔ آپ لوگوں نے نکلنا ہے پاکستان کی تقدیر بدلنی ہے آپ نے دنیا کو بتانا ہے اس ملک کے مالک آپ ہیں وہ لوگ نہیں جو بند کمروں میں فیصلے کرتے ہیں "۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#سر_بکف_میدان_میں
پختونوں کے بارے میں جب سلیم صافی نے اُس وقت کے صدر پاکستان جنرل مشرف سے اے وی ٹی خیبر کے شیشے پر سوال کیا تو کیا جواب آیا؟ یہ وہ بھی سُنیں جو پختون کو دھشت گرد کہتے ہیں اور وہ بھی سُنیں جو ایسا کہنے والوں کا ساتھ دیتے ہیں ۔
پختون پاکستان کا حصہ ہے، پنجابستان بنانے کی کوشش نہ کرو ،پاکستان کے کونے کونے میں پختون آباد ہیں، اپنی نالائقی کا ملبہ پختونوں پر مت ڈالو 🔥
ایڈوکیٹ معظم بٹ
کیا مذہبی لوگ سخت مزاج ہوتے ہیں خواتین پر تشدد کرتے ہیں ؟
کیا بیوی کو مار سکتے ہیں ؟ مارنے کی حد کیا ہے ؟
حافظ حمد اللہ صاحب کی مذاق رات پروگرام میں گفتگو