@akamran111 Sir agar Dir upper k ly koi link ka pata Laga Lia to barri mehrbani hogi.logo ko apny ahliat maloom karny Mey boht shadeed mushkilat ka samna hy
@khurshidafroz@RShahzaddk محترم ایک صوبے کے وزیر اعلی اور مہمان سے ایسے سوالات پوچھے جاتے ہیں ؟ کیا پنجاب کا یہی کلچر دنیا کو دکھا رہے ہیں۔اپ کو اس بے شرم اور گھٹیا صحافی پر لعنت بھیجنا چاہیے تھا۔ھم نے تو ہمیشہ پنجاب میں عزت اور شائستگی دیکھی یہ لچر پن پہلی دفعہ دیکھ رہا ہوں