@ibnehussain03 مطلب ان کی سرخی پاٶڈر کیلٸے لیوی بڑھا دی جاٸے اورغریب پر مزید ٹیکس لگاٸے جاٸیں تاکہ غریب کا خون چوس کر ممبران کی تنخواہیں بڑھیں اور خرچے پورے ہوں۔۔۔یہ لوگ پہلے ہی عوام پر بوجھ ہیں
@PTVNewsOfficial Shaza Fatima is talking about Digital Connectivity Initiatives,' but the reality on the ground is different. My area near Abbottabad, bordering AJK, has completely lacked internet and even cell signals since June 5, 2026...
@muqadasawann پتہ نہیں لوگ چول کیوں ہیں اور پھر اپنی چولوں کو صحافت کا نام بھی دیتے ہیں اور پھر لوگ پروگرام میں بھی آتے ہیں۔۔ویسے آج کل بکتا ایسا ہی کچھ ہے چاہے صحافت میں ہو چاہئے یوٹیوب ہو چاہئے ٹک ٹاک
@zahidarao123 اورمیری صرف ستر ہزار ہے۔۔مجھ پر بجلی کے بل کی مد میں مزید ٹیکس لگائے جائیں، پیٹرول کی لیوی بڑھائی جائے تاکہ شمائلہ رانا جیسے لوگوں کی ضروریات اورعیاشیاں ہو سکیں
@chsandhilaa اچھی بات ہے لیکن یہ بھی سوفیصد درست ہے کہ موجودہ دورحکومت میں کریشن ہزار گنا بڑھی ہے وہ کریشن جو ن لیگ کے 2013-18 کے دور میں ختم ہو گئی تھی اب حدوں کو چھو رہی ہے اسی ن لیگ کےاب کے دورمیں
@SanaullahDawn ثناء اللہ صاحب ویسے عوام کی مرضی کا کیسے پتہ چلے گا اور دوسرا سوال 79 سالوں سے تو سب کچھ عوام کی مرضی کے خلاف ہو رہا ہے اب ان کی مرضی پر کیونکر
@AhmedMansorReal لیکن یہ کیسے پتہ چلے گا کہ عوام یہ چاہتے بھی ہیں ۔۔بہت سے لوگ تو کہتے ہیں کہ پہلے والے سیاستدان اور بیوروکریٹس کا پیٹ نہیں بھرتا تو نئے صوبے کیونکر