ابھی زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ایک سات سال کے بچے کا انٹرویو دیکھا۔
بچے نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ "چور" کو "چور" ہی کہیں گے، اور کیا حاجی صاحب کہیں؟ 😂😂😂
عمران خان مخالفین اسے عوام میں "نفرت" پھیلانا کہتے ہیں لیکن میری نظر میں اسی کو "شعور" کہتے ہیں۔
اوکاڑہ میں ہمارے دو ٹکٹ ہولڈرز ہے ایک کے زیر تعمیر گھر کو گرایا جارہا ہے دوسرے کے کاروبار کو تباہ کیا جارہا ہے ان کو کہا جارہا پارٹی چھوڑ دو انتقامی کاروائی بند کردی جائے گی
جب عمران خان کا مقابلہ انتخابی میدان میں نہیں کرسکتے تو ظلم اور بربریت پر اتر آئے ہے آئین اور قانون پاؤں تلے روند دیا گیا ہے ��مہوریت کو بے آبرو کردیا گیا ہے
تجزیہ : اب حالات بدل چکے ہیں ، پی ڈی ایم اپنے عزائم میں تقریباًکامیاب ہوچکی ہے ،عام انتخابات کا ہونا یقینی لگ رہا ہے ، عین ممکن ہے بجٹ کے فوری بعد عام انتخابات اور نگراں حکومت کے قیام کا اعلان ہوجائے ، اس گیم میں ٹوئیسٹ یہ ہے کہ اگر الیکشن ہوئے تو یا تو تحریک انصاف بطور پارٹی الیکشن سے آوٹ ہوچکی ہوگی یا پھر عمران خان مائنس ہوچکے ہونگے ، افسوسناک ہے لیکن سچ ہے کہ سیاسی گِدھوں نے موقع پرستی سے سیاست ہی نہیں بلکہ عوامی مفاد کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے
خدیجہ شاہ بھی ایک پڑھی لکھی اپنے خواتین کے لباس کی برانڈ کی مالک ہے جو پاکستان میں قانون اور آئین کی بالادستی کے لئے پر امن باہر نکلی تھی لیکن منصوبہ یہ ہے کہ ایسی تمام خواتین پر اتنا ظلم کرو کہ سب اپنے پرامن احتجاج کے حق کو بھول جائے اور ساری چور بازاری اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر خاموش ہوجائے
"فوجی عدالتیں پاکستان کے آئین کے تحت نہیں لگ سکتیں"۔ آرمی ایکٹ کے تحت سویلین کا ٹرائل کیوں نہیں ہوسکتا؟ اعتزازاحسن آئینی پہلو سامنے لے آئے
https://t.co/w4crANlN0K
پاکستان کی تاریخ میں مشرف کے بعد جس طرح عدلیہ کو آزاد قرار دیا جا رہا تھا وہ ایک بار پھر ججوں نے خود گنوا دی۔ حالت یہ ہے کہ سارے جج مل کر بھی آئین و قانون کا تحفظ نہیں کر سکتے۔ کسی گمشدہ کو بازیاب نہیں کروا ��کتے۔ باوجود اس کے کہ پاکستان کا کوئی شہری گمشدہ نہیں ہونا چاہیے۔ ججز کو سب پتہ ہے کہ عمران ریاض کہاں ہے۔ لیکن وہ بیچارے کچھ نہئں کرسکتے۔ ایک نان سولین کو جیل میں ڈالیں دیکھیں کیسے رہائی ملتی ہے۔
Where is Imran Riaz Khan? Kon Zimedar Hain? @imranriazkhan1
https://t.co/jS3geEKB2q
پی ٹی آئی کو اب تک ایک درجن شخصیات چھوڑ چکی ہے اور ایک تعداد مزید (اہم رہنماؤں سمیت) آئندہ کچھ دنوں میں چھوڑ جائیگی۔ ان حالات کے بعد خیبرپختونخوا میں کونسی جماعت آئندہ الیکشن جیتے گی؟
سوال۔حضور آٹا بہت مہنگا ہو گیا ہے
جواب۔عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے
سوال۔حضور ڈالر 300 کا ہو گیا ہے
جواب۔عمران خان ملک دشمن ہے
سوال۔حضور پیٹرول 270 روپے پہنچ سے باہر ہے
جواب۔پی ٹی آئی دہشت گرد جماعت ہے
سوال۔مہنگائ 50 فیصد تک پہنچ گئی ہے گزارہ نہیں ہو رہا
جوب۔زمان پاک میں دہشت گرد چھپے ہوئے ہیں
سوال۔حضور الیکشن کب ہوں گے
جواب۔عدالت فل کورٹ بینچ بنائے
سوال۔حضور بجلی سستی کب کریں گے
جواب۔پی ٹی آئی کو ختم کر دیں گے
سوال۔ حضور گھریلو گیس میٹر کا کرایہ 500 روپے غیر قانونی ہے
جواب۔ پی ٹی آئی کی وکٹیں گر رہی ہیں
سوال ۔حضور نوجوان طبقہ ملکی حالات کی وجہ سے شدید مایوسی کا شکار ہے
جواب ۔پی ٹی آئی پر پابندی لگا دیں گے
سوال۔ حضور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کیوں کیا
جوب۔عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے
سوال۔حضور آئین اور قانون پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے ملک بنانا ریپبلک بنتا جا رہا ہے
جواب ۔عمران خان کو ہر صورت گرفتار کریں گے
#Copied
جیل سےرہائی تحریری سیاسی توبہ کی مرہون منت ہےساری قوم9مئی کےواقعہ کی مذمت کرتی ہےاورملزموں سےکوئی ہمدردی نہیں رکھتی لیکن چادراورچاردیواری اورخواتین کااحترام ضروری ہےمیرےخیال میں لیول پلائنگ فیلڈ ہوچکاہےاگرنہیں ہواتو15 جون تک ہوجائےگا اب سیلکشن ختم اورالیکشن ہونےچاہیں
معاشی اقتصادی سیاسی تباہی کاملبہ موجودہ نااہل حکومت پرگرناچاہیے کسی اورپرنہیں پاکستانی روپیہ ٹکا ٹوکری ہوگیاہےمعلوم نہیں ڈالر کہاں پررکےگامسئلہ اقتصادی ہے سازش کے تحط سیاسی بنادیاگیاہےتاکہ مصنوی بجٹ پیش کیا جاسکےاگرعدلیہ بھی آبدیدہ اور بے بس ہوگئی تو پھر ملک کااللہ ہی وارث ہے
آج کل پریس کانفرنس نہیں پریشرکانفرنس ہورہی ہیں2-3 مہینےسسرال جیل کاٹنے سے قیامت نہیں آجاتی میں نے کلاشن کوف کےجھوٹے مقدمے میں7سال قید کاٹ کاٹی کڑیاں والا قتل اور 2 مرتبہ ختم نبوت میں بھی سسرال گیا ہوں اور اب پھر جانے کو تیار ہوں جب تک گرفتار نہیں ہوتا روزانہ ٹوئٹ جاری رہے گی
Officially, the elections in Pakistan are scheduled to take place in October 2023.
Which political party you're planning to support in the upcoming elections?"
کونسے جیلوں کی بات کرتے ہو یہاں ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کی عزتوں کی دھمکیاں مل جاتی ہے یہاں چادر چار دیواری کی تقدس پامال ہو رہی ہے
کیا اس سے پہلے کسی سیاسی پارٹی کے ساتھ ایسا ناروا سلوک ہوا تھا؟جو اجکل پی ٹی آئی کے ساتھ ہو رہی ہے