یہ صرف ایک سیاسی رہنما نہیں بلکہ کروڑوں لوگوں کی امیدوں اور جذبات سے جڑا معاملہ ہے۔ قوم دعاگو ہے کہ عمران خان کو مکمل اور بروقت طبی سہولیات فراہم کی جائیں ان کے علاج میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ ہو اور ان کی صحت کے حوالے سے تمام معاملات شفاف رکھے جائے
#خان_کی_واپسی_ناگزیر_ہے
@MoulanaOfficial میرے نزدیک تو حق کی پہچان یہ ہے کہ جس سائیڈ پہ فضل الرحمان کھڑا ہو تو آنکھیں بند کر کے دوسری سائیڈ پہ کھڑے ہو جاؤ اور یقین رکھو کہ آپ حق پر ہو
باجوڑ انتظامیہ نے اوپر کے اڈرز کے تحت امیدوار برائےPk 20 ڈاکٹر حمید الرحمن سمیت باجوڑ کے سنیئر قیادت پر 3 ایم پی او کے تحت جعلی مقدمات درج کئے ہیں۔ باجوڑ میں پرامن احتجاج ھمارا حق ہیں اور یہ حق ھم سے کل بھی خان کیلئے نکلے تھے اور پھر بھی خان کیلئے نکلے گیں
@AsadMahmoodJUI اللّٰہ تعالیٰ مفتی عبدالشکور صاحب کی درجات بلند فرمائے اللّٰہ تعالیٰ انکی قبر کو نور سے منور فرمائے اور اللّٰہ آپ کی والد محترم کو شھادت نصیب فرمائے بچپن سے اسلام کیلئے لڑ رہا ہے اور شہید نہیں ہو رہا اللّٰہ تعالیٰ اس دین فروش سے ہمارے جان چھڑائے آمین
یہی جذبہ کامیابی کا ذریعہ بنے گا پارٹی امیدوار کا مقابلہ نہیں امیدوار کیلئے مقابلہ کرنا چاہیے تب ہی ھم خان صاحب کے مقصد کے حصول میں کامیاب ہوں گے
ویلڈن
میرے لیڈر نے مجھے ٹکٹ دے کر پہلے عزت بخشی ۔۔ میں تب بھی اپنے لیڈر کا مشکور تھا ، اب میرے لیڈر نے فیلڈنگ بدلنے کا فیصلہ کیا ھے جس میں مجھ سے ٹکٹ لے کر ایک اور انصافین کو دی گئ ھے ، جن کی میں بھرپور سپورٹ کرتا ھوں ، اور اپنے لیڈر کے لیے پہلے سے زیادہ محنت کرنے کو تیار ہوں ۔
سپریم کورٹ نے مزاکرات کی بات کرکے سیاسی جماعتوں کو پھر ایک موقع دیا ہے کہ وہ آپس میں بیٹھ کر مسئلے کا حل نکالیں، محاز آرائی سے کسی بھی فریق کو فائدہ نہیں ہوگا۔
#SupremeCourt
@MoulanaOfficial اللّٰہ تعالیٰ دی ورلہ پہ جنت الفردوس کی اعلیٰ مقام ورکی او اللّٰہ تعالیٰ دی ستا ھم شہادت نصیب کی ازمرے دی پہ گیدڑانو مات کڑے دے اللّٰہ تعالیٰ جہنم زائے کا او وی با زما یقین دے
Peace is a common need of every religion and every nation. The establishment of peace is very important for the development and prosperity of any society.
#BajaurStandForPeace
نن ھم جواند دپارہ مرگ تا غاڑی وزم
کہ دہ ننگ میدان جوڑیگی ورتہ وزم
خو کہ لوبہ دہ چل ول دہ سود سودا شی
خپل شلیدلی کٹ تا لاڑمہ پری وزم
اجمل خان خٹک
#BajaurStandForPeace