لکی مروت پولیس جوان اپنےحق کےلیےنکلے۔جو کام سیاسی جماعتوں سینیٹ/اسمبلیوں میں بیٹھے پارلیمنٹیرینزکاتھااس میں پہل لکی مروت پولیس نےکی۔انکی جرات وبہادری کوسلام۔
22 سالوں میں 21 چھوٹے بڑے فوجی آپریشنز اور 8 معاہدوں سے امن نہیں آیا تو اب عوام چوکیدار سے پوچھیں گے۔
تاریخ گواہی دیتی ہی جو سر باطل کے آگے نہیں جھکتے، وہی ہمیشہ سر بلند رہتے ہیں۔
زنجیریں گرائیں نہیں، ہم زنجیریں توڑ دیں گے۔
میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ آخری سانس تک کھڑے ہونے کا عہد کرتا ہوں۔
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے
چمن دھرنے کے شرکاء کو خراج تحسین پیش کرتا جو اپنے حق کے لیے 44 دنوں سے دھرنا دیئے ہوئے ہیں۔ صوبائی اور وفاقی حکومت کے دھرنے کے شرکاء کے مطالبات پورے نہ کرنے کی مذمت کرتے ہیں۔ صوبائی @dpr_gob اور وفاقی حکومت @GovtofPakistan ابھی تک دھرنے کے شرکاء سے بات کرنے کے لیے نہیں آئے یہ انتہائی افسوسناک ہے۔
چمن دھرنے میں شرکت اور خطاب
#چمن_پرلت
فلسطینی عوام جو ایک طویل عرصے سے ارض فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے جو جدوجہد کر رہے ہیں، اس پر پوری امت مسلمہ ان کو سلام پیش کر رہی ہے۔ مسلم ممالک اس مشکل گھڑی میں فلسطینیوں کو تنہا چھوڑنے کے بجائے ان کا بھرپور ساتھ دیں۔
#طوفان_الأقصى#طوفان_القدس#حماس#فلسطين