Youth Minister Inter Provincial Coordination @YouthAssembly Chairman Pak intrntl students council MS Student @StaffsUni
Social Activist|Human Rights Fighter|
Bajaur Grand Talent Award Ceremony 2022 Special thanks of @SenatorMushtaq as part of program Chief Guest and head speaker of the program and all participants.
@hasbanullahkhan
سعودی وفد آیت اللہ خامنائی کے جنازے میں شرکت کے لئیے آیا تو ایرانی قاری نے سورہ آل عمران کی تیرھویں آیت تلاوت کی جو کیسے حق و باطل میں فرق ظاہر کرتی ہے
ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان میں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
باجوڑ کے معصوم بچوں کا خون ہم سب سے سوال کر رہاہے۔آخر کب تک ہمارے سکول، ہمارےبچے، اور ہماری مائیں اس جنگ کی قیمت چکاتی رہیں گی؟شاہی تنگی ماموند میں دو ننھےطالب علموں کی شہادت صرف ایک خاندان کا نہیں بلکہ پوری انسانیت کا سانحہ ہے
#Bajaur#SaveChildren#JusticeForChilds#HumanRights
“Heartbreaking news 💔
In Shahi Tangi, Mamond, Bajaur, a drone strike severely injured one young school student and martyred another while they were returning home from school. 💔”
I extend sincere congratulations to Mr. @PashatKhan Ex,MNA on being conferred with the prestigious Presidential Award “#Tamgha_e_Imtiaz.”
This distinguished national honour is a recognition of your exemplary public service, dedication
کہ کسی نے قصداً آگ لگا دی ۔شاہ حسین ایک غریب محنت کش انسان ہے۔وہ صبح موٹر سائیکل پر قیمہ بیچتا ہے ۔اور باقی دن کھیت میں محنت کرکے اپنے بچوں کیلئے رزق حلال کماتے ہیں ۔گندم جلانے سے شاہ حسین کے سال بھر کے محنت ضائع ہو گیا ۔2/2
انتہائی افسوس۔ہماری معاشرے کا فرسودہ اور بدنما چہرہ
ضلع مہمند ۔تحصیل حلیم زئی میں افسوسناک واقعہ۔زمیندار شاہ حسین ولد محمد شیر اٹوخیل سے کسی نامعلوم سنگ دل اور درندہ صفت انسان نے دو جریب گندم جلا دیا۔زمیندار شاہ حسین نے گندم کی کٹائی مکمل کرکے فصل تھریشر کیلئے چٹھہ کرلیا تھا ۔1/2
انتہائی افسوس۔ہماری معاشرے کا فرسودہ اور بدنما چہرہ
ضلع مہمند ۔تحصیل حلیم زئی میں افسوسناک واقعہ۔زمیندار شاہ حسین ولد محمد شیر اٹوخیل سے کسی نامعلوم سنگ دل اور درندہ صفت انسان نے دو جریب گندم جلا دیا۔زمیندار شاہ حسین نے گندم کی کٹائی مکمل کرکے فصل تھریشر کیلئے چٹھہ کرلیا تھا 1/2
جبراڑئی میں حکومتی امداد کی اشد ضرورت ہے
باجوڑ میں جبراڑئی کےمتاثرہ علاقےمیں فوری حکومتی امداد اور باجوڑ اسکاؤٹس کی تعاون کی ضرورت ہے،تاکہ متاثرہ خاندانوں کو بروقت علاج معالجہ فراہم کیاجا سکےاورجاں بحق افراد کی لاشوں کو ریسکیوکیاجاسکے۔کئی گھروں کو مکمل طور پر ملبے تلے دبا ہوا ہے
غزہ کے تقریباً دو سال جنگ میں میرے نظر سے ایسی تکلیف دہ تصویر نہیں گزری جو آج ایراب ماموند کے فوجی آپریشن میں شہید ہونے والے معصوم بچے کی دیکھی ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی ہے۔
#BajaurUnderStateAttack
موجودہ ظلم یہ ظاہر کرتے ہیں۔کہ تحصیل ماموند تک جنگ محدود نہیں۔ یاد رکھیں پوری باجوڑ میں فریقین نے جنگ کی تیاری کی ہے۔ جو باجوڑ کی ہر مکتبہ فکر لوگ متاثر ہونگے۔اب ماموند میں صرف جنگ کرنا صرف تجربہ تھا۔
#StateSponseredTerorist
In the military operation in Bajaur, the state is targeting the local people through helicopters. Our people are trapped in their homes, they are ready to leave their homes and want to move a safe area but they can’t . Curfew is currently in force in the entire Bajaur.
#Bajaur😭
Inhumane and insensitive behavior by the state in the name of an operation against the people of the Mamund Valley. Violation of the sanctity of women and homes, and the peaceful people, there is no emergency system for the injured, and there is no information for the victims.
وادی ماموند عوام کی ساتھ آپریشن کی نام پر ریاست کی جانب سے عیر انسانی اور عیر سنجیدگی کا مظاہرہ۔خواتین اور گھروں کی تقدس پامالی، اور پرامن عوام زخمیوں کی اطاعت ، کوئی ایمرجنسی نظام موجود نہیں۔ شیم
😭 #BajaurOpertaion@SenatorMushtaq@pmln_org@CMShehbaz@OfficialDGISPR
There are so many jealous people that they kill their sisters and daughters in the name of honor. There are so many jealous people that they even eat up the inheritance rights of their sisters and daughters.
پتھر دل انسانوں، سرخ لباس میں ملبوس اس معصوم بے گناہ گلاب کو مسلتے ہوئے ذرا ترس نہیں آیا؟؟؟
ان جاہلانہ روایات پر تھو۔
کیا پسند کی شادی جرم ہے؟؟
کیا مرضی کا نکاح جرم ہے؟؟؟
یہ درندگی ہے،یہ دہشتگردی ہے، یہ بدترین جہالت ہے۔
کہاں ہیں حکومتیں؟کہاں ہیں عدالتیں؟؟؟
ان قاتلوں کو اسی طرح کھلے میدان میں نمونہ عبرت بنایاجائے۔