*💫الله سے معافی اور صحت کا سوال کرتے رها کرو کیونکہ ایمان کی نعمت کے بعد تندرستی سے بہتر کوئی نعمت نہیں- اللہ تعالیٰ آپ کو ھمیشہ تندرست اور آباد رکھے۔ ۔
صوبائی قیادت کا ضلع مردان آمد ۔۔۔۔
صوبائی قیادت میں امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ فرزندِ آرجمند مفتی محمود رح سینیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمٰن صاحب ، جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب ، محترم حضرت مولانا آمان اللہ حقانی صاحب ، محترم جناب عبدالجلیل جان صاحب ،
اسلام آباد : جناب محمد خان شیرانی صاحب عیادت کیلئے تشریف فرما،
اللّٰہ تعالیٰ ھمارے بزرگوں کو اتفاق و اتحاد نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔ #Rhmat sokari
جمیعت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی ترجمان دلاور خان کاکڑ نے بی اے پی کے مرکزیرہنماء سینٹر انوار الحق کاکڑ کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ھے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے. امیں ۔
مولانا فضل الرحمن کی سیاست پر سوالات اٹھانے والے نابالغ اور ناتجربہ کار ہی ہوسکتا ہے.
مولانا سیاست میں وہ اہمیت اختیار کرچکا ہیں.
جو پاکستانی سیاست کی تاریخ میں کسی کو حاصل نہیں.
#Rahmat sokari.
25 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے،عوام کے حق پر ڈاکہ ڈال کر جو لوگ قوم پر مسلط کئے گئے آج انکی نااہلیوں سے پوری قوم پریشان ہے، سیاستدانوں کو بھی چاہیے کہ عوام میں جائیں اور یہ بات طشت ازبام کریں کہ کس طرح نا اہل لوگوں کو اقتدار دیا گیا
#Rahmat sokari
چکدرہ:•
سپرست علی جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ مولانا گل نصیب خان صاحب
امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ مولانا عطاء الرحمان صاحب
اور نائب امیر جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخواہ مفتی فضل غفور صاحب