جس طرح حکومت پرچے کر رہی ہے
اب اگلا نمبر مینار پاکستان کا ہے
وہ بھی ڈٹ کے گراونڈ پہ کھڑا ہے اس پہ بھی پرچہ کر کے گرفتار کر لو
نہ ہو گا مینار پاکستان نہ ہو گا جلسہ
#TribalReject_FataMerger
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی جاتی عمرہ مریم نواز شریف کی طرف سے دیئے گئے ظہرانہ پر آمد . اس موقع پر دونوں پارٹیوں کے دیگر مرکزی رہنما بھی موجود ھیں ۔
میں تحریک انصاف کے کارکنان سے وزارت داخلہ وزارت خزانہ آفیشلی چھننے پر تعزیت کرتا ہوں۔
امید ہے تحریک انصاف کے کارکن ان کی جماعت کے پاس موجود اکلوتی وزارت۔
"وزارت موسمیات" کی حفاظت کریں گے۔
اسی لیئے ہم کہتے تھے
#TribalReject_FataMerger
ھم نے کل بھی فاٹا انضمام کو غلط کہا ھے اور صرف کہہ ہی نہی رھے غلط ثابت بھی کیا ھے ۔
آپ کو شرم نہیں آتی کہ گلگت کی 15لاکھ آبادی کو صوبہ اور ڈیڑھ کروڑ قبائل کوصوبہ دینےکو تیار نہیں ہو۔
قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب
#TribalReject_FataMerger
HaqyAR
اس حکومت پر انڈین فلم کا وہ گانا 100فیصد فیٹ آتاھے کہ اس کی ٹوپی اس کے سر کیونکہ ہر چئ مہینے کے بعد وزیروں کے قلمدان تبدیل کرتےہیں
#TribalReject_FataMerger
ھم نے کل بھی فاٹا انضمام کو غلط کہا ھے اور صرف کہہ ہی نہی رھے غلط ثابت بھی کیا ھے ۔
آپ کو شرم نہیں آتی کہ گلگت کی 15لاکھ آبادی کو صوبہ اور ڈیڑھ کروڑ قبائل کوصوبہ دینےکو تیار نہیں ہو۔
فاٹا انضمام کے وقت میرے پاس یہی بین الاقوامی نمائندے آئےتھے
#TribalReject_FataMerger