Our 'Godi Media' is at it again! 🤦♀️
Now claiming JD Vance’s flight will turn back to the US and skip Islamabad talks entirely.
Even basic flight tracking is too hard for you?
Godi media has become such a joke, peddling fake narratives faster than they can fact-check.
Shame!
BREAKING:
Newly Epstein files show a private message alleging assassinations and coup funding to overthrow governments, and claiming former Pakistani PM Imran Khan poses a greater threat to peace than leaders including Erdoğan, Khomeini, Xi Jinping or Putin.
یوتھیے آذان کے بعد چاہے صلوٰۃ التسبیح صلاۃ حاجت بھی پڑھ لیں
تب بھی جیل سے عمران اور ان کے دلوں سے شیطان 😈 کبھی نہیں نکلے گا ۔
#قادیانی_لابی_نامنظور#نور_نہیں_فتور
حرمتِ رسول ﷺ میں موت بھی قبول ہے !
” نُور “ اللّٰہ تعالی کے 99 ناموں میں سے ایک مبارک نام ہے جو انتہائی بابرکت ہے لیکن ”مشن نور “ جو @PTIofficial کا کوئی باضابطہ پروگرام تو نہیں البتہ سوشل میڈیا کے کچھ حضرات کی کاوش تھی اور بیشک نیک نیتی سے ہی ہوگی تاکہ اس ظالم نظام اور اس فارم 47 کی ناجائز حکومت اور انکے ہینڈلرز سے چھٹکارا مل سکے لیکن ”مشن نور “ قادیانیوں کی اصطلاح ہے اور ملعون مرزا قادیانی کے ملعون ساتھی حکیم نورالدین سے اس کا تعلق ہے اور 20 ستمبر ہی کے دن 1948 میں قادیانیوں کے عالمی سازشی مرکز ربوہ کا قیام ہوا تھا۔
اسلئے اس اصطلاحی نام ”مشن نور“ اور دن 20 ستمبر کو اس اصطلاحی نام سے کوئی سیاسی کاوش (Activity) سے اعراض (avoid ) کرنا نہایت ہی ضروری امر ہو گیا ہے۔ ایمان کا تقاضا ہے۔
اگر آذانیں ہی دینی ہیں جو ایک ظالم بادشاہ یا قدرتی آفت وغیرہ سے بچنے کیلئے دی جا سکتی ہیں تو کسی اور دن کسی اور مناسب نام سے دی جا سکتی ہیں لیکن ایسے کسی بھی کام کی معاونت و ترویج ہرگز ہرگز نہ کی جائے گی جس سے ہمارے ایمان پہ کوئی حرف آئے یا ہماری جماعت تحریک انصاف اور ہمارے لیڈر جناب @ImranKhanPTI کی معاذاللّٰہ ملعون قادیانیوں سے کوئی بھی مشابہت پیدا ہو۔ ہرگز نہیں !
عمران خان خود ایک سچے عاشق رسول ﷺ ہیں
اور ہمیشہ مدنی ریاست و اتباع سنت نبوی ﷺ
کے پیروکار و داعی رہے ہیں الحمدللٰہ۔
تحریک انصاف پاکستان کو مدینہ کی ریاست کی طرز پہ ایک جدید اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی تحریک ہے جہاں آئین و قانون کی
حکمرانی ہو اور اسلام کا بول بالا ہو۔جہاں سنت رسول ﷺ
اور ختم نبوت کو بنیادی اہمیت حاصل ہو۔
ختم نبوت ﷺ نہیں تو کچھ بھی نہیں !
تاجدارِ ختم نبوت ﷺ زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد
PTI must be held accountable for choosing a title tied with Qadiani history. Mission Noor is proof of their insensitivity towards religion. #
#قادیانی_لابی_نامنظور