حق کی راہ میں جان دینے والے کبھی مرتے نہیں، وہ دلوں میں زندہ رہتے ہیں۔ حضرت مولانا محمد حنیف شہیدؒ کی یاد اور ان کا مشن ہمیشہ زندہ و جاوید رہے گا! 💯
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
شہید اسلام خادم انسانیت مولانا محمد حنیف رح ان کے بے شمار دینی سیاسی سماجی قبائلی خدمات کو آج المناک دن پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں 👏🤲💯💔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
جی یو آئی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد حنیف رح 2018 میں مرکزی مجلس عاملہ میں قائد جمعیت کے ساتھ بلوچستان کے نامزدگیوں پر بہترین تجاویز اور رائے دے جس سے لیڈرشپ اور کارکن سب مطمئن تھے
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
معروف عالم دین اور مظلوم جمعیت
حضرت مولانا محمد حنیف شہید رح
کی یوم شہادت پر ایکس ٹرینڈ چل رہا ہے اس میں احباب کی
بھرپور شرکت درکار ہے ۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف@MMuhammadAnwar1
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما: آپ جمیعت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیر رہے اور جماعت کو فعال بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
جے یو آئی کی قیادت نے اپنے بڑے بڑے جید علماء اور کارکنوں کے جنازے اٹھا کر بہی ملک میں امن کی خاطر صبر کا درس دیتے رہے ہیں اور دے رہے ہیں تاکہ نوجوان مایوس ہوکر اسلحہ نا اٹھائیں اس زیادہ ملک سے وفاداری کیا ہوسکتی ہے؟
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف