شھیداسلام حضرت مولانا محمد حنیف ؒ نےمفکر اسلام مفتی محمودصاحبؒ کےدورمیں جیل بھرو تحریک میں بھرپورانداذ سےحصہ لیا علاقہ کے سارے علما کےساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہا اوراس تحریک میں تمام علماء سےکم عمر بھی تھا جیل گیا جیل جانے سے شہیداسلام میں مزید ھمت پیداھوا
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
ایک تاریخی تصویر 2006 میں قائد جمعیۃ مدظلہ گلشن شھید اسلام جامعہ دارلعلوم اسلامیہ ملت آباد چمن آنے کے موقع پر شھید اسلام مولانا محمد حنیف ؒ اور جانشین شھید اسلام مولانا مفتی محمد قاسم صاحب ھمراہ ہیں۔۔۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
مولانا محمد حنیف شہید رح نے سیاست کیساتھ ساتھ درس وتدریس کی میدان میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا علاقہ کوقرآنی اورنبوی علوم سے روشناس کرانے کیلئے 1993ء میں سرزمین چمن پر جامعہ دارالعلوم اسلامیہ ملت آبادچمن کے نام سے ایک عظیم ادارے کی بنیاد قائم کی
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
شہید اسلام مولانا محمد حنیف رحمہ نے ہر فورم پر عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ناموس صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کا بھر پور دفاع کیا
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف