جمعیت علماء اسلام تحصیل صدر چمن کے امیر مولانامفتی محمدقاسم صاحب نے تحصیل نمائندہ وسنئرساتھیوں کااہم اجلاس کل بروز جمعرات جامعہ دارالعلوم اسلامیہ ملت آباد چمن میں طلب کیاہے۔
بوقت ظہر 4بجے
ساتھیوں سے بھر پور شرکت کی اپیل کیجاتی ہے۔
مولانا محمد حنیف صاحب رحمۃ اللہ علیہ جمعیت علماء اسلام کا بہت بڑا سرمایہ تھے اور مرکزی قائدین میں سے تھے مگر اتنے قیمتی انسان بد امنی کی نذر ہو گئے ۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
مولانا محمد حنیف شہید نے بلوچستان کے مظلوموں کا مقدمہ دیدہ دلیری سے لڑا اور اسی پاداش میں انہیں اپنی جان جان آفریں کے سپرد کرنی پڑی لیکن ان کا مشن اب بھی جاری ہے ۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
جمعیت علماء اسلام وہ واحد جماعت ہے جو اپنے بڑوں کی قربانیاں نہیں بھولتی اور ہمیشہ انہیں یاد رکھتی ہے۔
شہید مولانا محمد حنیف صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی جماعت کے لیے قربانیاں بے مثال ہیں ۔
اللہ تعالیٰ قبر مبارک پرکروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
علم کے ساتھ حلم، فقاہت کے ساتھ فراست، سیاست میں صداقت — یہی تو مولانا حنیف شہید کا طرہ امتیاز تھا۔ وہ گئے تو خلا رہ گیا جو پر نہیں ہو سکا۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
حضرت مولانا محمد حنیفؒ جمعیتہ علماء اسلام کے ایک مخلص، باکردار اور نظریاتی رہنما تھے۔ آپ کا تعلق ضلع چمن سے تھا اور آپ نے اپنی زندگی دینِ اسلام، دینی اقدار اور جمعیت کے نظریاتی مشن کے لیے وقف کر دی تھی
رب کریم آگے کی منزلیں آسان فرمائے
اور جنت فردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
آج سوشل میڈیا پر اس مردِ درویش کی یاد تازہ کریں جن کی پوری زندگی حق کی تائید اور باطل کی تردید میں گزری۔ آئیے سب مل کر بھرپور انداز میں اس ٹرینڈ کا حصہ بنیں اور اپنی عقیدت کا اظہار کریں۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف