یا وہ جوہر ہی الگ تھا، جوہر انسان سے
یا نکلتے اب نہیں ایسے جواہر کان سے
2016 کوئٹہ آئیرپورٹ
قائد جمعیة حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب مدظلہ، شھیداسلام مولانا محمد حنیف رح،مولانا مفتی محمد قاسم حقانی،
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
28ستمبریوم شہادت ،،
قیام امن کیلئے اس دھرتی پر عدم تشدد کے فلسفے کو اپنا کر یوم تشدد کے خلاف ہر میدان پر ڈاٹ کر مقابلہ کرنے والا
مولانا محمد حنیف شہید ؒ نے اس دھرتی کو اپنے خون سے سیراب کیا ،
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
شھیداسلام حضرت مولانا محمد حنیفؒ صوبہ بھر خاص کر پشتون بیلٹ میں ایک صلح جو، حق گو، سنجیدہ، مذہبی، قبائلی روایات کے پابند، سیاست کے نشیب وفراز سے آشنا شخصیت کی حیثیت سے پہچان رکھتے تھے،
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف
عظیم مبارز مصلح امت حضرت مولانامحمد حنیف رحمہ اللہ2019 کو چمن میں ایک المناک بم دھما,کے
میں شہہید کر دیئے گئے تھے آج ان کا یوم شہادت ہےاسی حوالےسے ٹیم جے یوآئی کی جانب سے
آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
وقت
پاک افغان بارڈر پر آنے جانے والوں کیلئے جو مشکلات درپیش ہوتے رہے شھید اسلام مولانا محمد حنیف رحہ دن رات ایک کرکے ان مظلوم طبقے کی مشکلات اور مسائل کی حل کیلئے خود کو 24 گھنٹے دستیاب کر رکھا تھا ۔
#یوم_شہادت_مولانامحمدحنیف