سوشل میڈیا کے زریعے پنجاب کی ترقی کا جو امیج بنایا جارہا ہے پنجاب صرف لاہور نہیں ہے
لاہور سے باہر حالاتِ اتنے سازگار نہیں ہے
جنوبی پنجاب اور سندھ میں صرف نام کا فرق ہے
بنیادی ضرورتیں نہیں ہے
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
آغا محمود شاہ
آج کے اس عظیم اجتماع کا پیغام ہے کہ حکمرانوں کا ظلم مدارس پر نہیں چلے گا ۔
یہ عوامی سیلاب حکمرانوں کو بہا کر لے جائے گا ۔
جو لوگ براہ راست اسلام اور دین پر تنقید نہیں کرسکتے وہ مدارس اور علماء پر تنقید کرتے ہیں ۔
پنجاب کے علماء کو پچیس ہزار دے کر رشوت دی جارہی ہے ۔
علماء کے ضمیر خریدنے کی سازش ہے ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
تحفظ مدارس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس پھول نگر قصور
علامہ ہشام الہی ظہیر
آنے والا وقت مولانا فضل الرحمان کا ہے ۔ مولانا صاحب آپ ہمارے اوپر دست شفقت رکھئے ،ان شاء اللہ پنجاب کے عوام آپ کے دائیں بائیں لڑیں گے ۔
کہتے ہیں سیاست مولوی کا کام نہیں کیا سیاست لٹیروں اور چوروں کا کام ہے ؟ جے یو آئی اور جمعیت اہل حدیث مل کر انتخابات میں حصہ لیں گے ۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
جب قوم اپنے حقوق کے لیے متحد ہو جائے تو تبدیلی ناگزیر ہو جاتی ہے۔
قصور میں منعقد ہونے والی عوامی حقوق کانفرنس عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور مثبت سیاسی شعور کو فروغ دینے کی اہم کوشش ہے۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا تھا، اس کی آئینی سمت بھی مکہ و مدینہ ہی رہے گی۔ جب تک ہمارے جسموں میں خون کا ایک قطرہ بھی موجود ہے، آئین، مدارسِ دینیہ اور عوامی حقوق کے تحفظ کی جدوجہد جاری رہے گی۔ مولانا فضل الرحمٰن ملت کے قابلِ اعتماد قائد ہیں۔
#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
قصور، پنجاب: تحفظِ مدارسِ دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس سے جمعیت اہلحدیث کے رہنما علامہ ہشام الاہی ظہیر کا پرجوش خطاب۔
#TeamJUISindh#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور
پھول نگر قصور : تحفظ مدراس دینیہ و عوامی حقوق کانفرنس سے جےیو آئی سندھ کے ناظم مولانا محمد اسحاق لغاری کا خطاب
ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ
#TeamJUISindh#عوامی_حقوق_کانفرنس_قصور