@aman_sohai6785@muftiabumuhamad تیری امی کی حکومت ہے ؟ بس بکواس کر سکتے ہو جاہل آدمی کتے مولویوں کے کتے چیلے۔
اور یہ کتا میں نے اپنی طرف سے نہیں کہا قرآن کی رو سے کہا ہے جا کے دیکھ لے اگر قرآن کبھی دیکھا ہے تو سمجھ بوجھ ہے تو
@AhqaqUlHaq@RoymukhtarRoy مولا علیؑ کی ناراضگی اور سیدہ فاطمہؑ کی ناراضگی سچ ہے لیکن اتنا کوئی بڑا ایشو ہوتا تو مولا علیؑ کی تلوار ذوالفقار گستاخوں کے سر قلم کرنے کے لیے کافی تھی
@AhqaqUlHaq@RoymukhtarRoy باقی رہی خلافت کی بات تو مولا علیؑ کو جب خلافت ملنی تھی وہ وقت نبیؐ نے پہلے ہی بتا دیا ہوا تھا حقیقت بات یہ ہے باقی آج کے لوگوں کے بھوکنے سے ان سب کی شان میں رتی برابر بھی اثر نہیں پڑتا
@AhqaqUlHaq@RoymukhtarRoy ثقیفہ میں ابو بکر ؓ اور عمر ؓ سے پہلے لوگ جمع ہو چکے تھے اور اختلافات پیدا ہو چکے تھے جن ختم کرنے کے لیے ابوبکرؓ اور عمرؓ کا جانا ضروری تھا ن��یں تو اج تم لوگ کلمہ گو نہ ہوتے
@RoymukhtarRoy فرمانِ مولا علیؑ : دو گروہ جہنم میں جائیں گے ایک میرے بغض میں اور ایک میرے غُلو میں۔ سجنا اب دیکھ لا کہ تو کہڑی پوڑی تے سوار ایں قیامت والے دن جب تم اللہ کے سامنے کوئی بہانہ تلاش کرو گے تو میں بقلم خود گواہی دوں گا کہ یا پروردگار میں ہر بات کھول کہ بتائی تھی اسے یہ نہیں مانا
@RoymukhtarRoy آپ لوگوں کی باریک واردات کا جواب یہ ہے کہ جتنا مولا علیؑ ان معاملات کو دیکھ رہے تھے اتنا کوئی نہیں دیکھ سکتا اور خلافتِ راشدہ میں مولا علیؑ کو چوتھا نمبر رسولؐ اللہ نے خود دیا تھا ایک بہت بڑے مقصد کے لیے لیکن آپ جیسے لوگ پتہ نہیں کیسا علم رکھتے ہیں صمّ بکم بنے ہوئے ہیں
@RoymukhtarRoy بیشک رسولؐ اللہ کے بعد پہلا درجہ اہل بیت کا ہے انکی شان برحق ہے اور ابوبکرؓ و عمرؓ بھی یہ جانتے تھے اس لیے قرآن و حدیث سے ٹکرانے والی باتوں کو ہم کیسے مان لیں ؟ اور اپنا ایمان خراب کر لیں ایسی باتیں ایک باریک واردات کے تحت ڈالی جاتی آرہی ہیں تاکہ رافضیت کا مقصد پورا ہو
@RoymukhtarRoy جن سے اللہ اور اسکے رسولؐ اور اہل بیت نے محبت کی آپ لوگ ان سے بغض رکھ رہے ہیں ؟ رسولؐ اللہ نے تو اعٰلی درجے کے عبدللہ بن اوبئی جیسے منافقین اور دوبیلے پھوڑوں والوں کو کچھ نہیں کہا اور ایک آپ ہیں جناب کہ جو رسولؐ اللہ کے خاص محبت والے ساتھیوں کو نشانہ بنانے پہ لگے ہوئے ہیں
@RoymukhtarRoy قرآن میں اللہ پاک نے جن کے اعمال کو سراہا ہو اور نہج البلاغہ میں جس کی مولا علی ؑ نے تعریف کی ہو اس سے آپ کس طرح بغض رکھ لیا ؟ جن کی اتنی محبت تھی اہل بیت سے کہ اپنی بیٹیاں انکے نکاح میں دیں اور لی تاکہ اہل بیت سے رشتےداری بنے اور اللہ کی اور اسکے رسولؐ کی محبت حاصل کر سکیں
@RoymukhtarRoy رائے صاحب میں آپکو پڑھتا ہوں اور آپکی استاد کی طرح عزت کرتا ہوں کیوں کہ آپ اہل بیت کی شان بیان کرتے ہیں لیکن اس پوسٹ سے دل کو تکلیف ہوئی کہ ا��نا اہل علم بندہ کیسے ایک فرقے کی بھینٹ چڑھ سکتا ہے غالی رافضیت اختیار کر سکتا ہے اور صحابہ کرام ؓ سے بغض رکھ سکتا ہے